aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pataakaa"
چاروں جانب دھوم دھڑاکاچھوٹے راکٹ اور پٹاخہ
میں نے چھوڑا جو پٹاخہ تو برا مان گئےخواب غفلت سے جگایا تو برا مان گئے
اگر بھونکے تو کیسا ہوپٹاخہ اس کی دم پر باندھ کر
وجے پتاکا جب لہرائیںجے جے کار کا ناد بجائیں
جو سمجھ سکتا ہے اس دن کے معانی کیا ہیں دولہے کے لیےکوئی کیسا بھی پٹاخہ چھوڑ دے پیروں میں میرے
اک بَیر، نہ اک مہر، نہ اک ربط نہ رشتہتیرا کوئی اپنا، نہ پرایا کوئی میرا
خون اپنا ہو یا پرایا ہونسل آدم كا خون ہے آخر
تمہیں بیٹھا ہوا میں اپنی ہی کرسی میں پاتا ہوںبدن میں میرے جتنا بھی لہو ہے
کوئی صفحہ پلٹتا ہوں تو اک سسکی نکلتی ہےکئی لفظوں کے معنی گر پڑے ہیں
کسے خبر ہےکسے پتا ہے
جو پتا تھا اپنے گھر کاسر کوئے ناشنایاں
ان کو شعلوں کے رجز اپنا پتا تو دیں گےخیر ہم تک وہ نہ پہنچے بھی صدا تو دیں گے
سلسلہ وار پتا دینے لگیںرخصت قافلۂ شوق کی تیاری کا
تجھ کو پرکھتا ہے یہ مجھ کو پرکھتا ہے یہسلسلۂ روز و شب صیرفی کائنات
تمہیں اداس سا پاتا ہوں میں کئی دن سےنہ جانے کون سے صدمے اٹھا رہی ہو تم
مجھ کو ان کے دکھ کا پتا ہےان کو میرے غم کی خبر ہے
ایک قرآن سخن کا صفحہ کھلتا ہےاسد اللہؔ خاں غالبؔ کا پتا ملتا ہے
اسے ہم راہ پاتا ہوں یہ سائے کی طرح میراتعاقب کر رہا ہے جیسے میں مفرور ملزم ہوں
رفتہ و حاضر کو گویا پا بہ پا اس نے کیاعہد طفلی سے مجھے پھر آشنا اس نے کیا
وہ آشنا مرے ہر کرب سے رہے ہر دمجو کھل کے رو نہیں پاتا مگر سسکتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books