aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pencil"
کبھی کبھی وہ اپنے ہاتھ میں پنسل لے کر ایسی سطریں کھینچتی ہےسب کچھ سیدھا ہو جاتا ہے
ترے ہاتھ بناؤں پنسل سےپھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں
سفید کاغذ پرپنسل کے چلنے کی آواز
سوالوں کی بستی جوابوں کی دنیایہ پنسل یہ کاغذ کتابوں کی دنیا
اور پھر سرخ پنسل سےانہیں لکیروں سے ملانے لگتی ہے
کاغذ پنسل اور کتابایسی دولت والے دن
پڑھتا ہے رات بھر کوئی جغرافیہ کا بابپنسل سے سوختہ پہ ہے لکھتا کوئی جواب
مرے حوالے کیا اپنی ایک پنسل اورکہا کہ آپ اسے اپنے واسطے رکھیے
پرکار پنسل اور ربررنگین کاغذ اور کلر
لے کر رنگوں کی کچی پنسلرنگولی سی قوس قزح بناؤں
اسے بدھا پہ رحم آیاوہ بچی ہاتھ میں پنسل پکڑ کر سوچتی ہے
پنسل رکھ کر اور انہیں دبا دبا کرکچھ پوچھنے کی ضرورت محسوس ہوتی
یا رات کو بستر پہ وہ بیٹھا ہوا اکڑوپنسل لئے تنقیص تغزل میں ملے گا
لیکن اب وہ سلیٹ کہاںاب ہے پنسل کی گہری نوک جو گڑ جاتی ہے
لیکٹوجنکاپیاں پنسل کتاب
مدرسے کی فیس پنسل پن کتابیں کاپیاںمشتمل تھا چند اشیاء پر نگاہوں کا بیاں
اپنی ان آنکھوں سے میں نے کئی مانجے توڑےاور ہاتھوں سے کئی باسی لکیریں پھینکیں
بھیڑ ہے بچوں کی چھوٹی سی گلی میں دیکھوایک نے گیند جو پھینکی تو لگی آ کے مجھے
پاؤں مار کے خود ہی تو چادر پھینکی تھیپاؤں پلنگ پہ مار کر پیر سجا رکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books