aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pesh-e-zaalim"
آرزو میں تیری اے گل پوش شہزادی نہ پوچھکیسے عالم تاب سرداروں کے سر جاتے رہے
سرنگوں صف بہ صف پیش دیوار و دراور چاروں طرف ان کے بکھرے ہوئے
بہ پیش خدمت چشم سراب آلودہہوا نے دست طلب بار بار رکھا ہے
کبھی پیش خلوت آئینہکبھی صبح و شام کی خلقتوں کے جلوس میں
اپنے اعضا کے تناسب پہ تعجب ہوگاپیش آئینہ گزرتی ہوئی شرمائے گی
پتی پتی میں تری پیش نگاہ عارفاںلے رہا ہے اک جہان رنگ و بو انگڑائیاں
کیونکہ اک چشم بصیرت کے لیےجو بھی ہے پیش نظر
سر اونچا اسی کا ہے جو سر جھکائےتواضع سے ہر ایک سے پیش آئے
کیونکہ اک چشم بصیرت کے لئےجو بھی ہے پیش نظر
ساری دنیا ہے پیش خدا سرنگوںمیں تمہارے عقیدوں پہ کیسے چلوں
ہمارے لفظتیری پیش و پس میں تھے
عرج ہمری ذرا پیش نظام الدین لے جاؤ
یورپ کا پیش آئے اگر آپ کو سفرگزرے نظر سے حال رعایا و شاہ کا
تم یہ کہنا کہ پیش ساغر جماور سب مٹیوں کے پیالے ہیں
جو پیش آئی ہے افتاد اہل اردو کوزبان اور ثقافت کا قتل اعظم ہے
انتظامی سہولت کے پیش نظروارثوں کے لئے
جو ہے پیش نظر جہد مسلسلتو پھر بولو کہ تم خاموش کیوں ہو
حشر میں حشر برپا کروں گیپیش حق تم کو لے کے چلوں گی
کر دیتی ہے پیش نظرہو حق سا اک ویران گھر
پیش و پس کےجو سوچیے تو ہنسی بھی آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books