aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "petuu"
ایک ہیں اپنے پیٹو بھائیکھاتے ہیں دن رات ملائی
ایک تھے پیٹو صاحب جن کی چھ فٹ تھی اونچائیبیٹھے بیٹھے پہلو بدلیں دس روٹی کھا جائیں
پیٹو ملدودھ ملائی
کچھ تو پھل کھا کے اڑ گئے تلیرکچھ جو پیٹو تھے نیچے آئے اتر
سنا ہے جنگلوں كا بھی کوئی دستور ہوتا ہےسنا ہے شیر كا جب پیٹ بھر جائے تو وو حملہ نہیں کرتا
جو ریت پہ تنہا بیٹھا ہےنا اس کے پیٹ میں روٹی ہے
جب آدمی کے پیٹ میں آتی ہیں روٹیاںپھولی نہیں بدن میں سماتی ہیں روٹیاں
پیٹ کے اندھیروں سےذہن کے دھندلکوں تک
کوئی پھرتا ہے مانگتا در درہے کہیں پیٹ سے بندھا پتھر
کتنی بدحالی ہےپیٹ خالی ہے مرا جیب مری خالی ہے
کتنے پھرے ہیں اوڑھے پانی میں سرخ پٹوجو دیکھ سرخ بدلی ہوتی ہے ان پہ لٹو
ہمارے بچوں کے پیٹ بھرنےاگر یہ کوٹھے پہ جا کے اپنا بدن بھی بیچیں
اپنے مجبور پیٹ کی خاطربھوک سرمائے کی بڑھائے گا
پیٹ میں لیتی ہے لیکن بھوک جب انگڑائیاںاور تو اور اپنے بچے کو چبا جاتی ہے ماں
گھنٹی باندھ کے چوہے جب بلی سے دوڑ لگاتے تھےپیٹ پہ دونوں ہاتھ بجا کر سب قوالی گاتے تھے
بھوک اس وقت بھی تھی، پیاس بھی تھی، پیٹ بھی تھا
بھوک غدار ہےبھوک میں پیٹ پر ہاتھ رکھنا گنہ
جس کو دیکھو لیڈر ہے اور سے ملو وکیلکسی طرح بھرتا ہی نہیں ہے پیٹ ہے ان کا جھیل
اپنی ماں کے پیٹ سےنکلا ہوں جب سے
آج کل بھولے ہوئے ہیں سب الیکشن اور ڈیبیٹپریکٹیکل کی کاپیوں کے آج کل بھرتے ہیں پیٹ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books