aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pha.dve"
کسی کی جورو کہے ہے پکار اے پھڑوےبہو کی نوگرے بیٹے کے ہاتھ کے کھڑوے
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نےوہ کیا تھا زور حیدر فقر بوذر صدق سلمانی
چراغ جن سے محبت کی روشنی پھیلےچراغ جن سے دلوں کے دیار روشن ہوں
اے رہين خانہ تو نے وہ سماں دیکھا نہیںگونجتی ہے جب فضائے دشت میں بانگ رحیل
دریں حسرت سرا عمریست افسون جرس دارمز فیض دل طپیدن ہا خروش بے نفس دارم
شوکت سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود!فقر جنیدؔ و بایزیدؔ تیرا جمال بے نقاب!
دفن تجھ میں کوئی فخر روزگار ایسا بھی ہےتجھ میں پنہاں کوئی موتی آبدار ایسا بھی ہے
برسات کا جوبن ہوتا ہےپھیلے ہوئے بڑ کی شاخوں میں
کانٹے بھی راہ میں ہیں پھولوں کی انجمن بھیتم فخر قوم بننا اور نازش وطن بھی
اکیلا ہےنہ جانے کب کوئی پسلی پھڑک اٹھے اس کی
فضائے شام میں ڈورے سے پڑتے جاتے ہیںجدھر نگاہ کریں کچھ دھواں سا اٹھتا ہے
اک حسن بے جہت کی فضائے بسیط میںاڑتی گئی مجھے بھی اڑاتی چلی گئی
لفظوں میں رقص و رنگ و روانی تجھی سے ہےفقر گدا میں فر کیانی تجھی سے ہے
اے سپہر بریں کے سیارواے فضائے زمیں کے گل زارو
یہ زعم قوت فولاد و آہن دیکھ لو تم بھیبہ فیض جذبہ ایمان محکم ہم بھی دیکھیں گے
سنا ہے ہم نے کہ آپ پر بھی بہت سے فتوے لگے ہیں لیکنشراب نوشی حرام ہے تو
اس دور سے اس دور کے سوکھے ہوئے دریاؤں سےپھیلے ہوئے صحراؤں سے اور شہروں کے ویرانوں سے
فضائے شام و سحر میں شفق جھلکتی ہےکہ جام میں ہے مئے لالہ فام آزادی
اور صد چاک ہو ماتا کا کلیجہ پھٹکے
جو دکھ میں ہیں سو ان کے سینے پھڑک رہے ہیںآہیں نکل رہی ہیں آنسو ٹپک رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books