aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phire.n"
اس دیس پھریں اس دیس پھریںجوگی کا بنا کر بھیس پھریں
وصال جاں فزا تو کیافراق جاں گسل کی بھی
سیٹھ جی تو خوب موٹر میں ہوا کھاتے پھریںاور ہم سب جوتیاں گلیوں میں چٹخاتے پھریں
مچی ہے ہر طرف کیا کیا سلونوں کی بہار اب توہر اک گل رو پھرے ہے راکھی باندھے ہاتھ میں خوش ہو
دو مہینوں میں مکانوں سے دھواں تک نہ اٹھےفکر امت کہ ہر اک لمحہ لہو میں کروٹ
مرغان باغ بن کر اڑتے پھریں ہوا میںنغمے ہوں روح افزا اور دل ربا صدائیں
دیوانہ وار ہم بھی پھریں کوہ و دشت میںدلدادگان شعلۂ محمل میں ہم بھی ہوں
حسیں گوریاں گنگناتی پھریںمٹکتی پھریں ڈگمگاتی پھریں
بصد غرور کلک گوہریں پھریںحسین جھلملاہٹوں کے درمیاں وکٹ گری
اور رنگوں کی حدت سے پاگل پھریںکھیت میں دھوپ چنتی ہوئی لڑکیاں بھی
بچے گلیوں میں پھریں آوارہ کتوں کی طرحاور سڑکوں پر بکیں کچھ جسم پھولوں کی طرح
ٹوٹا ٹوٹا ہوا دل لے کے پھریں گلیوں میںکچی مٹی کے کھلونوں کی دکاں دیکھ آئیں
اور کچھ حسین فتنے کرتے پھریں نمائشفیشن کے نام پر وہ دکھلائیں ہیں بدن کو
ساگروں اور ندیوں میں غلطاں رہیںشہر میں گاؤں میں جنگلوں میں پھریں
ہم کو لے کر شہر چلیںگھومیں پھریں اور موج کریں
جو گلاب اور بیلے کی خوشبو پئیںاور رنگوں کی حدت سے پاگل پھریں
اور رنگوں کی حدت سے پاگل پھریںکھیت میں
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
مگر گزارنے والوں کے دن گزرتے ہیںترے فراق میں یوں صبح و شام کرتے ہیں
شہر کی رات اور میں ناشاد و ناکارا پھروںجگمگاتی جاگتی سڑکوں پہ آوارا پھروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books