aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phirne"
نیند کی اوس نے ان چہروں سے دھو ڈالا تھادیس کا درد فراق رخ مجبوب کا غم
صرف ادب کے غم میں غلطاں چلنے پھرنے سے لاچارچہروں سے ظاہر ہوتا ہے جیسے برسوں کے بیمار
اک نگار ناز کی پھرنے لگیں آنکھیں مجازؔاک بت کافر کا دل درد آشنا ہونے لگا
عجیب خیمہ ہے کہسار کے نہالوں کایہیں قیام ہو وادی میں پھرنے والوں کا
بوجھل قدموں کے ساتھتیرے تاریک حجروں میں پھرنے کے لئے
سبزہ وادی میں لہلہاتا ہےپھرنے والوں کا جی لبھاتا ہے
یہ ساری خدائی ہمارے لیے ہےیہ باغ اس لیے ہیں کہ پھرنے کو جائیں
پرندے خود چلا کر گاڑیاں جائیں جہاں چاہیںاور ہاتھی اڑتے پھرنے کو بڑا سا پنکھ لگوائیں
دشمن کو کھوجتے پھرنے کیتھیں کاوشیں جو
منحوس سادھو نکل کر کناروں پہ بیٹھے ہوئے ہیںاداسی ہوا بن کے پھرنے لگی ہے
دھوپ میں چلنے پھرنے سےدیکھنا لو لگ جائے گی
کرنیں خوشبو چاپ ہوائیںجسموں پر جب رینگنے پھرنے لگتی ہیں
طراوت کے ذائقے لیتےجگ جگ پھرنے کی
سب کتنے خوش خوش پھرتے ہیںان خوش خوش پھرنے والوں کو
مور بولا اے مری ہم رقص میری ہم نواتو نہیں واقف کہ میں گھوما پھرا ہوں کس قدر
میں بھی بھولے سے یہاں آ جاتا ہوںمیری عمر چلنے پھرنے گھومنے کی نہیں ہے
گئے یگانوں کے جبے اب تک لہو میں تر ہیںشناس نامے گلے میں لٹکائے پھرنے والے
لہراتے پھرنے کی حسرت بھی ہوہے اگر یوں تو پھر
انسان کے فائدے کی چیزیں لے کر چلنے پھرنے لگتے ہیںاور آسمان سے مینہ برستا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books