aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pho.Daa"
ساری بستیجیسے اک دکھتا پھوڑا ہے
پوچھا جو میں نے اس سےکیا پاؤں میں ہے پھوڑا
کیا بھر پور وصال تھا جس نے اس شاعر کو جنم دیاگر تاریخ نے پاگل ہو کر خود اپنا سر پھوڑا ہے
کبھی میں نے کسی کا دل نہیں توڑاکسی کا سر نہیں پھوڑا
کمر اس کی لگتی نہیں بیٹھنے سےنکلتا نہیں ہے کوئی پھنسی پھوڑا
ہدہد بابا لائے ہتھوڑالایا اونٹ بڑا سا پھوڑا
اس کو چھوا اس چیز کو توڑااس کو لیا اس چیز کو پھوڑا
پھاند گئے جو راہ میں آئےسارے گملوں کو پھوڑا
شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میراایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو
اپنے پیغام پر خود فدا ہوگئے ہیں
پھر دنیا والوں نے تم سےیہ ساغر لے کر پھوڑ دیا
فدا کرتا رہا دل کو حسینوں کی اداؤں پرمگر دیکھی نہ اس آئینے میں اپنی ادا تو نے
وہ غنچہ دہن کس حال میں ہےجس پر تھے فدا طفلان وطن
ٹوکرا سر پر بغل میں پھاوڑا تیوری پہ بلسامنے بیلوں کی جوڑی دوش پر مضبوط ہل
وہ خموشی شام کی جس پر تکلم ہو فداوہ درختوں پر تفکر کا سماں چھایا ہوا
جیسے تم خود مجھ پہ فدا ہوجیسے مجسم مہر وفا ہو
پھنسی کسی کے تن میں سر پر کسی کے پھوڑےچھاتی یہ گرمی دانے اور پیٹھ میں دودڑے
بن گئے اپنی گرہستی کے جو دشمن تم ہوہو کے غیروں پہ فدا بیوی سے بد ظن تم ہو
ہر نقش قدم پر ہے فدا تاج کیانیہر گام میں ہے چشمۂ کوثر کی روانی
خارش ہوگیپھوڑے پھنسیاں پھوٹیں گے تو کھجلاؤ گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books