aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "piir-e-josh-e-shabaab"
پیر جوش شباب کیا جانےشورش اضطراب کیا جانے
ہو چکا پایاب جب بحر سر و برگ شباباب سمندر کی جوانی باڑھ پر آئی تو کیا
آفتاب و شراب ہیں بیریبوتلیں دن کو ہیں پچھل پیری
چیتھڑوں میں دیدنی ہے روئے غمگین شبابابر کے آوارہ ٹکڑوں میں ہو جیسے ماہتاب
گرم ہو تیزاب کی کھولن سے لالے کا ایاغغنچۂ نورس کا طاق اور پیر مکتب کا چراغ
لے رہا ہے کروٹیں عارض میں یوں رنگ شبابجس طرح موج خراماں پر ضیائے ماہتاب
زخم اب بھرنے نہ پائے تھے کہ بادل چرخ پرآ گیا انگڑائیاں لیتا ہوا اب کیا کروں
چہرے کو رنگ و نور کا طوفاں کئے ہوئےشمع و شراب و شعر کا عنواں کئے ہوئے
اے وطن جوش ہے پھر قوت ایمانی میںخوف کیا دل کو سفینہ ہے جو طغیانی میں
قید بھی کر دیں تو ہم کو راہ پر لائیں گے کیایہ جنون عشق کے انداز چھٹ جائیں گے کیا
حل کر دیا تھا جس نے معمہ شباب کاتجھ سے وہ فکر عقدہ کشا کون لے گیا
ضعف سے آنکھوں کے نیچے تتلیاں پھرتی ہوئیاوج خودداری سے دل پر بجلیاں گرتی ہوئی
اے شخص اگر جوشؔ کو تو ڈھونڈھنا چاہےوہ پچھلے پہر حلقۂ عرفاں میں ملے گا
پھر دل میں درد سلسلہ جنباں ہے کیا کروںپھر اشک گرم دعوت مژگاں ہے کیا کروں
اپنے افعال سیہ پر اب پشیمانی نہیںاب پسینے کے ستارے زیب پیشانی نہیں
لبریز جوش حب وطن سب کے جام ہوںسرشار ذوق و شوق دل خاص و عام ہوں
اور مصفا ہے فضائے آسماں تیرے لئےہے شفق جام شراب ارغواں تیرے لئے
میرے کاندھے پہ بیٹھا کوئیپڑھتا رہتا ہے انجیل و قرآن و وید
کبھی یہ فرمان جوش وحشتکہ نوچ کر اس کو پھینک ڈالو
دیکھ اے جوش جنوں بادیہ پیمائی کونقش پا بھی مجھے دیوانہ نظر آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books