aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "piroyaa"
اپنے ماضی کے تاروں میں ہم سے پرویا گیا ہےہمیں میں کہ جیسے ہمیں ہوں سمویا گیا ہے
ایک میں ایک پرویا ہوا تھاکل نمو کے گھر شادی ہے
سو فوراً بنت اشعت کا پلایا پی گیا ہوگاوہ اک لمحے کے اندر سرمدیت جی گیا ہوگا
خون اپنا ہو یا پرایا ہونسل آدم كا خون ہے آخر
اک بَیر، نہ اک مہر، نہ اک ربط نہ رشتہتیرا کوئی اپنا، نہ پرایا کوئی میرا
کس قدر پیرایہ پرور اور کتنی سادہ کارکس قدر سنجیدہ و خاموش کتنی با وقار
خرد کو غلامی سے آزاد کرجوانوں کو پیروں کا استاد کر
تجھ سے بچھڑ کر بھی زندہ تھامر مر کر یہ زہر پیا ہے
نوجواں اقوام نو دولت کے ہیں پيرايہ پوشگرچہ اسکندر رہا محروم آب زندگی
وہ زہر کہ امرت تھاجی بھر کے پیا ہم نے
پرونا ایک ہی تسبیح میں ان بکھرے دانوں کوجو مشکل ہے تو اس مشکل کو آساں کر کے چھوڑوں گا
آج پھر درد و غم کے دھاگے میںہم پرو کر ترے خیال کے پھول
یہ چند قطرے تری جبیں پربرس کے ہیرے پرو گئے ہیں
جدائی میں رہتی ہوں میں بے قرارپروتی ہوں ہر روز اشکوں کے ہار
پھرایا فکر اجزا نے اسے میدان امکاں میںچھپے گی کیا کوئی شے بارگاہ حق کے محرم سے
جنہیں مطربوں نے چاہا کہ صداؤں میں پرو لیںجنہیں شاعروں نے چاہا کہ خیال میں سمو لیں
میں زہر پی کے زمانے کو دے سکا امرتنہ پوچھ میں نے جو زہرابۂ حیات پیا
ایک اک زہر کو ہنس ہنس کے پیا ہے میں نےایک اک زخم کو چن چن کے اٹھا لایا ہوں
کبھی جب درد آ کے پلکوں پہ موتی پروتا ہےتو یہ احساس ہوتا ہے
مگر یہ میکش کبھی کسی کے لہو سے سیراب کب ہوا ہےہمیشہ آنسو پیے ہیں اس نے ہمیشہ اپنا لہو پیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books