aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "piyo"
مرد ہو تم کسی کے کام آؤورنہ کھاؤ پیو چلے جاؤ
تھے صدا بہ لب کہ پیو پیویہ سبیل اہل صفا کی ہے
اور کمر سے مرے سر تک آئیںسوم رس میں نے پیا
پیو اب ایک جام الوداعیپیو اور پی کے ساغر توڑ ڈالو
میری چھاگل سے گھونٹ پانی پیواک نئے عزم کی جوانی پیو
امی کہتیں بارش میں مت بھیگو خود کو خوب بچاؤابو کہتے دودھ پیو اور بک لے کر بستر پر جاؤ
کیا مداوا ہےچلو درد پیو
میرے ہونٹوں سے پیو آؤ، مجھے باہوں میں لے لووصل کی ساعت یہی ہے
کوئی آگ پئے کہ زہر پئےیا سانپ ڈسے کی موت مرے
میں نے کہا کہ پانی کی قلت بھی ہے جنابکہنے لگے کہ پانی کے بدلے پیو شراب
سپنوں میں بھی مٹھائی کا کھانا محال ہےاب روز گڑ کی چائے پیو کنٹرول ہے
پئے ہوئے ہیں سبھی آج تو مۓ ہولیبہک رہا ہے ہر اک بادہ خوار ہولی میں
صبح سو کر جو اٹھوچائے پیو اور پھر اخبار پڑھو
ابل رہا ہے ترنم چھلک رہی ہے شرابپیو پیو کہ نئے سال کی کرن پھوٹی
خوب پیو اور خوب پلاؤآزادی کا جشن مناؤ
آؤ آؤ جاؤ جاؤکھاؤ پیو اور موج مناؤ
پیارے بچو سوپ پیوثمرہ بیٹی دودھ پیو
ناریل پانی پیو پنکھا جھلو اخبار سےکیوں خفا ہوتے ہو پیارے بات کو سمجھا کرو
عجب تو یہ ہے میری کٹتی ہوئی عمر باقی بچی عمر کی فکر میں کب گزرنے لگی یہ پتہ تب چلا جب ترے فیصلے میری مرضی سے یکسر جدا طے ہوئےجب مرے چاہنے والے کہنے لگے بس بہت ہو چکا یہ بچی رم ہمارے لیے آئی ہے جاؤ کمرے میں جاؤ دوائی پیو
آؤ تمہیں کچھ دیتے ہیں ہممیٹھا میٹھا دودھ پیو تم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books