aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "plane"
توپ سے آگ نکلتی ہےپلین میں بتی جلتی ہے
ان کو اپنانے کی خواہش انہیں پانے کی طلبشوق بے کار سہی سعئ غم انجام نہیں
سجائیں آج پھر محفل کہیں پینے پلانے کیمیں تم کو آج اپنی کچھ نئی باتیں بتاؤں گا
مگر یہ سچ ہے،میں تجھ کو پانے کی (خود کو پانے کی) آرزو میں نکل پڑا تھا
میں سپنوں میںآکسیجن پلانٹ انسٹال کر رہا ہوں
سپاٹ چہروں کے خالی پنے کھلے ہوئے ہیںحروف آنکھوں کے مٹ چکے ہیں
مرے کیسے میںمیں نے کیا کیا نہ فن شعر کی آرائش کی
اس ہتھیلی سے تسکین پانے لگااس ہتھیلی کے نیچے مرا لال کروٹ سی لینے لگا
سب خام خیالی تھیپھر بھی تجھے پانے کی
فخر ہے مجھ کو اسی در سے شرف پانے کامیں شرابی ہوں اسی رند کے میخانے کا
زندگی کا پلان بنایا تھاوو سگریٹ خراب ہو گئی ہے
کہ ہم نے موت پر اب فتح پا لی ہےپلینٹ مارس پر پانی بھی ڈھونڈا ہے
کچھ جاننے پانے اور چاہنے کوباقی نہیں بچا تھا
مجھے رنگینیوں میں رنگنے وہ رنگیں سحاب آتالبوں کی مے پلانے جھومتا مست شباب آتا
کہ تم دیکھ کر مجھ کو جاؤ ٹھٹکنہ الھڑ پنے سے کرو پائمال
اور میں دن رات کے صحرا میںاس کو ڈھونڈھ کر پانے کی کوئی آرزو لے چلوں
پھر اک ذریعہ سیاست ہے نام پانے کاعلاوہ نام کے مہرے بنا کے لوگوں کو
اس پانے میں اس کھونے میںہونے میں اور نہ ہونے میں
کنوار پنے کی دہلیزوں پراپنا خطبہ لکھتی تھی
اس پر میری پوری پکڑ ہےتم کو پانے کے پاگل پن میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books