تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "puuchhaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "puuchhaa"
نظم
کسی نے حال پوچھا تو بہت ہی بے نیازی سے
کہا جی ہاں خدا کا شکر ہے میں خیریت سے ہوں
خلیل الرحمن اعظمی
نظم
تاب نہیں ہر ایک سے پوچھیں بابا تجھ پر کیا گزری
ایک کو روک کے پوچھا ہم نے، سینہ اس کا بریاں تھا