aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaa.eda"
ہم ڈر سے مانتے ہیں قانون قاعدہایسی آزادی کا کیا فائدہ
جس سے بدن کی نسیں اونگھ جاتی ہیںجس سے مرے دل کی باقاعدہ دھڑکنوں میں
قاعدہ ہم کو ملا پڑھنے کو تبدیکھتے پڑھتے تھے رٹتے اس کو سب
ایک مدت سے یہی ہے قاعدہلیکن اس یگ کا طریقہ اور ہے
تیسرا گر حرف اس کا دیں گرااس کے معنی ہوں طریقہ قاعدہ
ڈالر کے کاغذ پرمحبت کا قاعدہ چھاپ دینا چاہئے
قاعدہ بھائی کا بھی پورا ہواہم کو بھی کچھ چاہئے اس کا صلہ
قاعدہ پڑھنے مسجد جایا کرتے تھےگولر والے پیڑ کے نیچے
کس نے ٹھنڈا کیا آتشکدۂ ایراں کوکس نے پھر زندہ کیا تذکرۂ یزداں کو
وہ اک ہجوم مے کشاںہے سوئے مے کدہ رواں
یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہےصنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ
اس جان مے کدہ کی قسم بارہا جگرؔکل عالم بسیط پہ میں چھا کے پی گیا
نا اس کے تن پر کپڑا ہےنا اس کے سر پر ٹوپی ہے
اس گل کدۂ پارینہ میں پھر آگ بھڑکنے والی ہےپھر ابر گرجنے والے ہیں پھر برق کڑکنے والی ہے
ہاں جو جفا بھی آپ نے کی قاعدے سے کیہاں ہم ہی کاربند اصول وفا نہ تھے
بتکدہ پھر بعد مدت کے مگر روشن ہوانور ابراہیم سے آزر کا گھر روشن ہوا
مفلس کسی کا لڑکا جو لے پیار سے اٹھاباپ اس کا دیکھے ہاتھ کا اور پاؤں کا کڑا
گل کی شہ رگ پہ کڑاوقت پڑا
اے عشق کہیں لے چل!یہ جبر کدہ آزاد افکار کا دشمن ہے
صاحب کی عطا کردہجاگیر نہ تم جانو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books