aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qabr"
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
بڑے سکون سے تم سو گئے وہاں جا کریہ کیسے نیند تمہیں آ گئی نئے گھر میں
روم کے بت ہوں کہ پیرس کی ہو مونالیزاکیٹس کی قبر ہو یا تربت فردوسی ہو
تلقین سر قبر پڑھیں مومنؔ مغفورفریاد دل غالبؔ مرحوم سے نکلے
اور دلوں کے مرثیےاک دوسرے کے نام کر دیتے
پہلوئے شاہ میں یہ دختر جمہور کی قبرکتنے گم گشتہ فسانوں کا پتہ دیتی ہے
قدر اے دل وطن میں رہنے کیپوچھے پردیسیوں کے جی سے کوئی
خشک ہو کر جو سمٹ جاتے ہیں بے رس اعصابدھوپ میں کھوپڑیاں بجتی ہیں تاشوں کی طرح
وہ کیسی عورتیں تھیںجو گیلی لکڑیوں کو پھونک کر چولہا جلاتی تھیں
یاد تو ہوگی وہ مٹیا برج کی بھی داستاںاب بھی جس کی خاک سے اٹھتا ہے رہ رہ کر دھواں
میں تو ابقبر میں سو رہوں گا
یا قبر سے جو بارش میں بیٹھ گئییا اس پھول سے جو قبر کی پائینی پر کھلا
وہ آئی ہے کہ میرے گھر میں اس کو دفن کر کےاک دیا دہلیز پر رکھ کر
چار تنکے اٹھا کے جنگل سےایک بالی اناج کی لے کر
اک پتھریلی قبر بنی ہےقبر کی اجلی پیشانی پر
تیری قبر تیرا فنمیری قبر میرا فن
خواب گہ شاہوں کی ہے یہ منزل حسرت فزادیدۂ عبرت خراج اشک گلگوں کر ادا
اک مکاں سے بھی مکیں کی کچھ خبر ملتی نہیںچلمنیں اٹھتی نہیں زنجیر در ہلتی نہیں
تو ہر قبر میںایک ہی غم سویا ہوا رہتا ہے
لے عرش تا بہ فرش چمکتا ہے جس کا نورگزرے ہے ان کی قبر پہ جب وحش اور طیور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books