aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qad"
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوح ازل میں لکھا ہے
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
تمام صوفی و سالک سبھی شیوخ و امامامید لطف پہ ایوان کج کلاہ میں ہیں
تو معراج فن تو ہی فن کا سنگھارمصور ہوں میں تو مرا شاہکار
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
سیاہ زلفوں میں وارفتہ نکہتوں کا ہجومطویل راتوں کی خوابیدہ راحتوں کا ہجوم
یہ مست مست گھٹا، یہ بھری بھری برساتتمام حد نظر تک گھلاوٹوں کا سماں
آدمی بے بساطلوگ کوتاہ قد
ظالمجشن ہے ماتم امید کا آؤ لوگو
ذرے کو آفتاب تو کانٹے کو پھول کراے روح شعر سجدۂ شاعر قبول کر
تیزاب کا سرمہ لگ جاتاسٹے وٹے میں بٹ جاتی
ہے سینہ سپر ہر غازی کاکیا خوف ز یورش جیش قضا
وہ کب کے آئے بھی اور گئے بھی نظر میں اب تک سما رہے ہیںیہ چل رہے ہیں، وہ پھر رہے ہیں، یہ آ رہے ہیں وہ جا رہے ہیں
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
دراز قد کی لچک سے گداز پیدا ہےادائے ناز سے رنگ نیاز پیدا ہے
ہر اک ہے ان میں کا بے شک ایسا کہ آپ اسے چاہتے ہیں جیسادکھاوے محفل میں قد رعنا جو آپ آئیں تو سر جھکا دے
سیارہ رات کی زلفیں ہیں رسمسائی ہوئییہ رنگ تاروں بھری رات کے تنفس کا
کتنے اونچے ہیں یہ محراب محل کےاور محرابوں سے اونچا وہ ستاروں سے بھرا تھال فلک کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books