aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qadar-daan-e-sukhan"
اب یہ احساس دم فکر سخن ہونے لگااپنی ہی نظموں کا بھولا ہوا کردار ہوں میں
خبردار اے بے خبر ناخداؤبلا کا بھنور ہے غضب کا بہاؤ
پرکشش تھا اس قدر ان کے لئے تازہ وطنچھوڑ کر آبائی گھر جانے لگے اہل سخن
ہو رہا ہے اس قدر مقبول یہ نسخہ کہ ابدل بدلتے رہتے ہیں دن رات ارباب سخن
در مے کدہ بند ہونے نہ دینااگر توڑ سکتے نہیں ٹوٹ جاؤ
کسی دن آبڑا چکر لگائیں!!
راز قدرت کے خبردار گرو نانک تھےواقف عالم اسرار گرو نانک تھے
وہ ایک طرز سخن کی خوشبووہ ایک مہکا ہوا تکلم
مجھ کو یہ ڈر ہے مرے دوست مرے یار کہیںگر نہ جائے ترے اشعار کا معیار کہیں
سفید گھوڑے پر سوار اجنبیدر مکان پر کھڑا تھا چپ مگر
مرتبہ دان ادیبان و حکیمان وطنقدر دان شعر اے ہمہ دان و ہمہ فن
قافیوں سے کوئی چھٹکارا دلائےبن گئی تکلیف جاں مجھ کو ردیف
کس قدر کمزور ہے میرا وجودکس قدر بے مہر ہے دنیا مری
اے تشنۂ حقیقت دھوکے میں تو نہ آنااک دام پر خطر ہے موج سراب ہستی
داغؔ کی غزلیں سن سن کر جھومے ہیں تیرے بام و درداد سخن کے کیا کیا منظر دیکھ چکی ہے تیری نظر
اے پرستار ادب روح ادب شاہ سخنذات سے تیری منور تھی ادب کی انجمن
شاہد بزم سخن ناظورۂ معنی طرازاے خدائے ریختہ پیغمبر سوز و گداز
مر کر ملی ہے چادر خاک وطن مجھےمٹی نے اس زمیں کی دیا ہے کفن مجھے
ایک تہذیب مشترک کا امیںفکر و فن کی لطافتوں کا شعور
سنو تم سے مجھے اک بات کہنی ہےتمہارا اس قدر بیزار سا رہنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books