aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qadd-o-qaamat"
یہ قد و قامتیہ چشم و گوش
نئے نوٹ کا قد و قامت تو دیکھویہ چورن کی پرچی کی شامت تو دیکھو
نسل دیکھی جائے گی رنگت نکھاری جائے گیقد و قامت دیکھ کر اعضا تراشے جائیں گے
اسے یونان کے اک مشہور ڈاکو کے بستر کی ضرورت ہے(وہ اپنے سب شکاروں کا قد و قامت اسی بستر کے پیمانے کی نسبت سے گھٹاتا کاٹتا یا
پتے پتے ہیں لیکن بے آب و نموچاند ہے لیکن بھیک کا پیالہ کرنوں سے محروم
پھر پر جسم کوقد آدم
ذرے کو آفتاب تو کانٹے کو پھول کراے روح شعر سجدۂ شاعر قبول کر
سرشت عشق نے افتادگی نہیں پائیتو قد سرو نہ بینی و سایہ پیمائی
خوش ہوں فراق قامت و رخسار یار سےسرو و گل و سمن سے نظر کو ستائیں ہم
قد آدم آئینے میںاس کا ننگا جسم کھڑا ہے
کتنے مردانہ تھے اس کے خد و خالدرد بڑھا جاتا ہے
شہر میلے رنگ میں گوندھا ہوا کینوسقد آدم پاؤں کے موزوں میں بستی بستیاں
امڈا ہوا سا جذبۂ بیدار کا عذابخوشبو طواف قامت زیبا کیے ہوئے
شعار کی جو مدارات قامت جاناںکیا ہے فیضؔ در دل در فلک سے بلند
تذکرے ہیں قد و گیسو کے بہر طور عزیزمفلسی میں دل گلبار کہاں سے لاؤں
جو گوشے گوشے میں پنہاں ہے اس کی راہ گریزخیال گم ہوا جاتا ہے قد رعنا میں
کام آئی یہ اچکن نہ غریب الوطنی میں''ہر چند سبک دست ہوئے بت شکنی میں''
جو گوشے گوشے میں پنہاں ہے اس کے راہ گریزخیال گم ہوا جاتا ہے قد رعنا میں
دن گزر جاتا ہے بے فیض کد و کاوش میںایک ان دیکھے جہنم کی تب و تابش میں
وہی قیامت ہے قد بالا وہی ہے صورت، وہی سراپالبوں کو جنبش، نگہ کو لرزش، کھڑے ہیں اور مسکرا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books