aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qalb"
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہےہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
اس جان جہاں کو بھی یوں ہی قلب و نظر نےہنس ہنس کے صدا دی کبھی رو رو کے پکارا
ہے تہ گردوں اگر حسن میں تیری نظیرقلب مسلماں میں ہے اور نہیں ہے کہیں
ہمت عالی تو دریا بھی نہیں کرتی قبولغنچہ ساں غافل ترے دامن میں شبنم کب تلک
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صبح کا سماںچشمۂ آفتاب سے نور کی ندیاں رواں!
قلب انسانی میں رقص عیش و غم رہتا نہیںنغمہ رہ جاتا ہے لطف زیر و بم رہتا نہیں
سن کر زباں سے ماں کی یہ فریاد درد خیزاس خستہ جاں کے دل پہ چلی غم کی تیغ تیز
قلب پر جس کے نمایاں نور و ظلمت کا نظاممنکشف جس کی فراست پر مزاج صبح و شام
رفتار ہے کہ چاندنی راتوں میں موج گنگیا بھیرویں کی پچھلے پہر قلب میں امنگ
اسی زمین پہ گھٹنوں کے بل چلے ہوں گےملکؔ محمد و رسکھانؔ اور تلسیؔ داس
وہ قلب اور ذہن کا تصادمجو گفتگو میں رواں دواں تھا
ذہن آدم میں ہے افکار کی دنیا آبادقلب انساں میں امانت ہیں ابھی غم کتنے
بس اک ستارۂ شنگرف کی جبیں پہ جھمکوہ چال جس سے لبالب گلابیاں چھلکیں
مرے ہم دم جنون شوق کا اظہار کرنے دےمجھے اس دشت کی اک اک کلی سے پیار کرنے دے
رواں دواں تجھے ہندوستاں سے سوئے عدمبہ قلب زار و بہ چشم پر آب دیکھیں گے
فضا میں موت کے تاریک سائے تھرتھراتے ہیںہوا کے سرد جھونکے قلب پر خنجر چلاتے ہیں
سیماب ہیں جب تک کہ ہیں یہ قلب و جگر میںآنکھوں میں جب آئے تو ستارے ہیں یہ آنسو
کہیں کہیں کوئی فانوس بھی نظر آیابطور خاص مگر قلب داغ دار جلے
جنتیں آباد ہیں تیرے در و دیوار میںاور تو آباد خود شاعر کے قلب زار میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books