aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qillat"
کچھ وہ ہیں جو خلعت و قبا سےایوان شہی میں معتبر ہیں
گرد و غبار یاں کا خلعت ہے اپنے تن کومر کر بھی چاہتے ہیں خاک وطن کفن کو
لیڈروں سے ہوں گے وعدے خلعت و انعام کےقلت و کثرت کا ہنگامہ اٹھایا جائے گا
جو خلعت انتساب پہنا کے وقت کی رو سے کھیلتا ہےکوئی تو ہوگا
پھر شاخوں نے خلعت پہنیپھر پائے ہریالے گہنے
پھر اپنے تن میں جو پہنا وہ خلعت رنگیںسبھوں کو حکم کیا تم بھی پہنو اب یوں ہیں
سپاہی بادشاہ خلعت نوادر رقص و موسیقیکسی کے پاؤں میں پائل دھنک آنچل
عطائے خلعت احمر اسے خود سر بنا دے گیوہاں اپنی محبت کا جو نادر تاج پہنایا
دھرم اور ذات کےکثرت و قلت کے سارے پھولوں کو چن کر
میں بولا پٹرول کی قیمت پہ کچھ کہوکہنے لگے کہ مہنگا ہے پیدل چلا کرو
اورشہر میں تفریحی مقامات کی قلت
اس دور میں ہے قلت ہر چیز کی مگر ہےافراط مچھروں کی بہتات مچھروں کی
میرے گھر آیا تو گویا داخل زنداں ہواملک میں غلے کی قلت کا نیا عنواں ہوا
تھا حسن تخیل میں اب تک خلعت نہ ملا تھا صورت کابیتاب نگاہیں تھیں ساری وا در نہ ہوا تھا جنت کا
اور سانس کے لینے کا نہ تھا کوئی بھی امکاںتھی بند ہوا آکسیجن کی تھی یہ قلت
بجلی کی قلت ہے ثمرہ
جان بچانے والی دواؤں کییا رب کتنی قلت ہے
کہیں انعام و خلعت کی جگہکاسہ نہ بھر جائے
مسمار کرنے کے لئے ہمیں دیوانگی کی خلعت دینے کے لئے انتظارمیں ہیں
گیس کم یاب ہےاور بجلی کی قلت نے سرما کے دن کتنے یخ کر دئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books