aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raabit"
ہم دیکھیں گےلازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
اک بَیر، نہ اک مہر، نہ اک ربط نہ رشتہتیرا کوئی اپنا، نہ پرایا کوئی میرا
جو میں کہہ نہیں سکا تم سےوہ ایک ربط
کتنی بے ربط تمناؤں کے مبہم خاکےاپنے خوابوں میں بسائے تھے کسی کی خاطر
مور بے پر حاجتے پیش سلیمانے مبرربط و ضبط ملت بيضا ہے مشرق کی نجات
ربط ہو جاتا ہے دل کو نالہ و فریاد سےخون دل بہتا ہے آنکھوں کی سرشک آباد سے
کہ اب بھی ربط جسم و جاں کا اعتبار ہے مجھےیہی وہ اعتبار تھا
نہ وہ ربط و ضبط دلی رہانہ وہ اوج تشنہ لبی رہا
شاہوں سے جو کچھ ربط نہ قائم ہوا اپناعادت کا بھی کچھ جبر تھا کچھ اپنی زباں تھی
تمہیں زندگی سے کوئی ربط باقی نہیںاجل سے ہنسو اور اجل کو ہنساؤ!
شیشہ کہیں گلابی بوتل جھمک رہی ہےرابیل موتیا کی خوشبو مہک رہی ہے
دیکھو ہم نے کیسے بسر کی اس آباد خرابے میںساری ہے بے ربط کہانی دھندلے دھندلے ہیں اوراق
ہندہؔ ہے تو سالاری کا دکھلاتی ہے جوہرہے رابعہؔ بصری تو یہ ولیوں کی ہے ہمسر
اتنی بے رنگ ہیں اب رنگ کی خوگر آنکھیںجیسے اس شہر تمنا سے کوئی ربط نہ تھا
بام سونا ہے، کہاں ڈھونڈیں کسی کا چہرا(لوگ سمجھیں گے کہ بے ربط ہیں باتیں اپنی)
لیکن مجھے کیا خبط ہےتقریر کیوں بے ربط ہے
کبھی کبھی دل یہ سوچتا ہےنہ جانے ہم بے یقین لوگوں کو نام حیدر سے ربط کیوں ہے
المختصر ہوں جتنے ستم تجھ پہ ٹوٹ جائیںلیکن یہ ربط زیست نہ ٹوٹے خدا کرے
حسن ہے ناز ہے خوبی ہے طرح داری ہےربط ہے پیار ہے اور دوستی ہے یاری ہے
کیسے میں بھی بھول جاؤںزندگی سے اپنا ربط اولیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books