aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raah-e-duur-e-ishq"
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
دفعتاً سیل ظلمات کو چیرتاجل اٹھا دور بستی کا پہلا دیا
یوں کہنے کو راہیں ملک وفا کی اجال گیااک دھند ملی جس راہ میں پیک خیال گیا
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
آ رہی ہے اس طرح جیسے کسی کی یاد آئےنیند میں ڈوبی ہوئی پلکوں کو اکساتی ہوئی
میں نے جس راہ کو مدت سے بدل ڈالا ہےپھر سے وہ راہ دکھانے کو چلی آئی ہو
موتیا چمپا چنبیلی اپنی دنیا سے ہیں دوراے سکھی مجھ کو بتا دے حسن کا کیا ہے مآل
ترقی منحصر عصیاں پہ ہے مقصود فطرت کیتڑپتا سینہ ہائے شوق میں راز زیاں ہو کر
دھن کے متوالے ہیں ہم حرص و ہوس میں چور ہیںاصل میں اپنی حقیقت ہی سے کوسوں دور ہیں
رہ عشق کی انتہا چاہتا ہوںجنوں سا کوئی رہنما چاہتا ہوں
سلسلہ ہائے دور و درازرات کے نو بجے تھے
سحر و اعجاز لیے جنبش مژگان درازخندۂ شوخ جمال در خوش آب لیے
آؤ دور چلیںپیپل کی ہری ہری چھاؤں میں
1مجھ سے انجان بنے دور بہت دور سہی
جب نیند آ رہی تھیچپ چاپ گا رہی تھی
وہاں الاؤ تو کیا، راکھ کا نشاں بھی نہ تھاچراغ کشتۂ محفل دھواں دھواں بھی نہ تھا
رہ وطن میں قدم سے قدم ملا کے چلوبڑھو دلوں میں عزائم کی بجلیاں لے کر
اے عشق! خودارا! رحم و کرم معصوم ہیں ہم نادان ہیں ہمنادان ہیں ہم ناشاد نہ کر
فردوس حسن و عشق ہے دامان لکھنؤآنکھوں میں بس رہے ہیں غزالان لکھنؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books