aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raastii"
دیر سے بیٹھے ہو نخل راستی کی چھاؤں میںکیا خدا ناکردہ کچھ موچ آ گئی ہے پاؤں میں
سو اپنا اپنا راستہہنسی خوشی بدل دیا
ایک فقیرایک انساں پیکر اخلاص روح راستی
جہاں راستی کی ضرورت کجی ہےجہاں چاہیے امن غارت گری ہے
اپنے ہر ایک کام میں اپنا کے راستیتو نے اٹھایا چہرۂ حق سے نقاب کو
سارے گورؤں کی ہے کرپا سارے سنتوں کی دعازندگی میں کار آمد راستی سہرے میں ہے
راستی کو چھوڑ دوں میںگیان کا دیپک بجھا دوں
زندگانی کی خوشیراستی دل بستگی
اک فرد کی پیشانی سے چمکے مری گیتیجو لائے خوشی مستی و سرمستی و رستی
بدن زندگی ہے بدن سر خوشی ہےبدن راستی ہے بدن بندگی ہے
بستی رستی بستی دیکھیملکوں کی بھی ہستی دیکھی
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
کسی کی نارسائی سےکسی کی پارسائی سے
دور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کےپھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندی
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
گماں یہ ہے تمہاری بھی رسائی نارسائی ہووہ آئی ہو تمہارے پاس لیکن آ نہ پائی ہو
نارسائی اگر اپنی تقدیر تھیتیری الفت تو اپنی ہی تدبیر تھی
ملے آبشاروں سے بھی حوصلےپہاڑوں میں تجھ کو دئے راستے
کچھ سوندھی خوشبو آنگن کیکچھ ٹوٹی رسی جھولے کی
گزر جاتی ہیں کمپیوٹر کے پردوں پربڑی بے چین رہتی ہیں کتابیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books