aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rache"
نہ مدتوں جدا رہےنہ ساتھ صبح و شام ہو
ہم جیتے جی مصروف رہےکچھ عشق کیا کچھ کام کیا
پھر چیختے پھر رہے بد حواس چہرہپھر رچے جانیں لگیں ہیں سڈینتر گہرے
موسم سرما کی راتجس کے سردی میں رچے برفیلے ہاتھ
لا علمی کے خواب رچے ہیں آنکھوں میںپیوند لگا مقدر قید ہے سانسوں میں
جو لفظوں میں رچے تو بات پھولوں کی طرح مہکےاگر لمحوں میں دھڑکے تو زمانوں میں صدا پھیلے
جو خاکے رچے تھےاپاہج کی صورت
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی تورانی بھیاہل چیں چین میں ایران میں ساسانی بھی
بت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیںتھا براہیم پدر اور پسر آزر ہیں
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
یہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندیتم مگر یہ کیا جانو
ان کے پیاروں کے مقابر رہے بے نام و نمودآج تک ان پہ جلائی نہ کسی نے قندیل
پکارتی رہیں باہیں بدن بلاتے رہےبہت عزیز تھی لیکن رخ سحر کی لگن
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلےکھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب
دیکھ قائم رہے اس گواہی پہ ہمہم جو تاریک راہوں پہ مارے گئے
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
ناموس کا اس کے پاس رہے وہ پردہ نشیں بد نام نہ ہواس پردہ نشیں کو یاد نہ کر
سفید خانوںسیاہ خانوں میں رکھے
اس لئے اے شریف انسانوجنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جانہ تورانی رہے باقی نہ ایرانی نہ افغانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books