aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rage.n"
آنکھوں کی نازک رگیں چھیلتے ہیںمگر میں اک سال کی گود میں جاگتی صبح کو
مری رگیں چھلتی جراحت کو کون بخشےشفا کی شبنم
ساری کی ساری نچوڑوں یہ رگیں، صاف کروںبھر دوں ریشم کی جلائی ہوئی بکی ان میں
شجر حجر نہیں کہ ہمہمیشہ پا بہ گل رہیں
خالی ہوں لہو سے جس کی رگیں وہ دل کا شرارہ کیا رکھےایمان کی لذت دیں کا بھرم افلاس کا مارا کیا رکھے
رگیں زمیں کے مناظر کی پڑ چلیں ڈھیلییہ خستہ حالی یہ درماندگی یہ سناٹا
دیکھ ہیجان سے لرزاں ہیں یہ عارض کی رگیںآج اس جنس گراں بار کو ارزاں کر لیں
رگیں ماں کی دریدوں سے نہ بچھڑی تھیںمیں اپنے جسم سے کچھ فاصلے پر تھا
گرما دے رگیں اس کی امارت کے لہو سےجس ہستیٔ بے مایہ کا غربت ہے سہارا
جن پر تانت سی نیلی رگیں پھولی ہوئیننھے منے کیچوؤں کی طرح
دم بدم دامن کشاں تھا رات بھی گہرے سمندر کا فسوںکھنچ رہی تھیں رات کی نیلی رگیں
اب کسی لمحے رگیں پھٹنے کا خطرہ ہےمگر مصروف ہوں سب کام نپٹانے کی جلدی ہے
ہماری بکھری صفوں کی طرف لپکتی ہیںبدن ہیں برف، رگیں رہ گزار ریگ رواں
جب رگیں ٹوٹنے لگ جائیں لہو کی گردشجس گھڑی جسم میں تھم جائے تو اک لمحے کو
اپنے ہی تو نہیںچار سو ہے رگیں کاٹتی زمہریری ہوا
کبھی میری آنکھیں نوچتے ہیںکبھی ان کی لہر منقار سے میرے دل کی رگیں
نحوست کے اولیں دنوں میںبلیک وڈو کی رال سے نیلی رگیں کات رہی ہوں گی
پھر ارادوں کی چھاتی میں نیلی رگیں منجمد ہو گئیںپھر بدن کی فصیلوں کے سائے بنے
کہ جب رگوں سے رگیں نہ مل پائیں گیتو کیسے
رگیں اس کیکٹ کٹ چکی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books