aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rahm"
ناموس کا اس کے پاس رہے وہ پردہ نشیں بد نام نہ ہواس پردہ نشیں کو یاد نہ کر
تمہیں اداس سا پاتا ہوں میں کئی دن سےنہ جانے کون سے صدمے اٹھا رہی ہو تم
ناداری دفتر بھوک اور غمان سپنوں سے ٹکراتے رہے
بے رحم زمانے کو اب چھوڑ رہے ہیں ہمبے درد عزیزوں سے منہ موڑ رہے ہیں ہم
کس زباں سے کہہ رہے ہو آج تم سوداگرودہر میں انسانیت کے نام کو اونچا کرو
نہ جانے کب کا گلا سڑا ہےیہ آپ سے رحم چاہتا ہے
نہایت ہی سفاکسخت بے رحم
جب تک میرے رحم سے بچے کی تخلیق کا خون بہے گاجب تک میرا رنگ ہے تازہ
نہ مدتوں جدا رہےنہ ساتھ صبح و شام ہو
ہم جیتے جی مصروف رہےکچھ عشق کیا کچھ کام کیا
یا کبھی رحم کے جذبے سے حرارت پا کرچار چھ پیسے انہیں بخش دیا کرتے ہیں
چلا آ رہا ہوں سمندروں کے وصال سےکئی لذتوں کا ستم لیے
ایک ساتھی بھی تہ خاک یہاں سوتی ہےعرصۂ دہر کی بے رحم کشاکش کا شکار
درد بے رحم ہےجلاد ہے درد
بے علم و بے ہنر ہے جو دنیا میں کوئی قومنیچر کا اقتضا ہے رہے بن کے وہ غلام
فریادئی جفائے ایام ہو رہا ہوںپامال جور بخت ناکام ہو رہا ہوں
مجھ کو چگی داڑھی والے اکبرؔ کی کھسیانی ہنسی پر.....رحم آتا ہے
ارمان زمیں کے جاگ اٹھے دل دار یہ پہلی بارش ہےکل سوچ رہا تھا سارا جہاں دشوار یہ پہلی بارش ہے
میں ہی بیگانہ رہا اپنی حقیقت سے مگرتم نے حالات کے عنوان کو پہچان لیا
اے خدائے بہاراں ذرا رحم کران کی مردہ رگوں کو نمو بخش دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books