aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rahoge"
آج بھی مجھ سے دور رہوگےآؤ مرے نزدیک تو آؤ
یہ عہد کہ تا عمر رواں ساتھ رہوگےرستے میں بچھڑ جائیں گے جب اہل صفا اور
اسی سے میں بھی تن ڈھک لوں گی اپنااسی سے تم بھی آسودہ رہوگے!
پوچھو ان سرمایہ داروں سے کہ کب جاگو گے تمیا یوں ہی پیتے رہو گے بے مروت مے کے خم
یہ ڈستی ہے ڈستے ہوئے کہتی جاتی ہےجاؤ اگر تم جھجکتے رہوگے تو
سچ کہو گے تو تم رہوگے عزیزسچ تو یہ ہے کہ سچ ہے اچھی چیز
تو کیا مشیت کے فیصلے سے ہٹے ہٹے رینگتے رہوگےجنازے رکھے ہوئے ہیں ان کو اٹھاؤ جاؤ
بچھڑ کے مجھ سے تم خوش رہو گےوہ اک دعا تھی قبول ہوئی
میری انگلیوں سے جھڑتے رہوگے
سچ کہو گے تو تم رہو گے عزیزسچ تو یہ ہے کہ سچ ہے اچھی چیز
سفر رات کے اس سمندر کی گہرائیوں کا سفر بیکراں ہےاکیلے ہو تم اور اکیلے رہوگے
جیت کا اعلان کر دوپھر بھی تم ڈرتے رہو گے
تو وہ میرے سارے سانس چوری کر لے گاتو پھر یہ بندہ چور چور نہیں رہے گا
تم خود کو دیکھتے رہو گےدیکھو محبت کوئی ماں کا لعل نہیں
تعجب میں ہوں دیکھ کر رنگ عالمالٰہی یہ کیا آ گیا ہے زمانا
تم مجھ کو صاف رکھ کے خود بھی سکھی رہو گےپانی جو صاف ہوگا بیماری سے بچو گے
احساس سے چمٹی ہوئی ہےتم ابھی زندہ ہو اور زندہ رہوگے
بات کھل کر کہہ نہ پائے تمتو بس زیرو رہوگے
ذرا دیر رک کر کبھی سوچ لو توخود اپنے سے شرمندہ ہوتے رہو گے
تمتیسرے درجے کے تخلیق کار ہی رہو گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books