aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rakhaa"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہےدل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہات
تو میں کیا کہہ رہا تھا یعنی کیا کچھ سہہ رہا تھا میںاماں ہاں میز پر یا میز پر سے بہہ رہا تھا میں
جس نے اس کا نام رکھا تھا جہان کاف و نوںمیں نے دکھلایا فرنگی کو ملوکیت کا خواب
رات بھر پھونکوں سے ہر لو کو جگائے رکھااور دو جسموں کے ایندھن کو جلائے رکھا
تو بھی ایسا ہی دل آرام شجر ہے جس نےمجھ کو اس دشت قیامت سے بچائے رکھا
چند معصوم پاگلوں کی سزاآج میں نے بھی سوچ رکھا ہے
جن کو دنیا کی نگاہوں سے چھپائے رکھاجن کو اک عمر کلیجے سے لگائے رکھا
ہم نے تج رکھا ہے زماناتم آنا تو تنہا آنا
کچھ تمہارے لیے آنکھوں میں چھپا رکھا ہےدیکھ لو اور نہ دیکھو تو شکایت بھی نہیں
ترے ہاتھ ہیںجن کو تو نے ہمیشہ لبوں پر رکھا مسکراتے ہوئے
گود کے جھولے میںبچے نے باپ کے کندھے پر سر رکھا
یاد یاروں نے تو کب حرف محبت رکھاغیر بھی طعنہ و دشنام بھلا بیٹھے ہیں
رہی ہے اس کے لئے داخلی کشش مجھ میںرہا ہوں دیکھتا چپ چاپ دیر تک اس کو
لیکن مری کٹیا کی نہ جاگی کبھی قسمتبھولے سے کبھی تم نے یہاں پاؤں نہ رکھا
اے نئے سال بتا تجھ میں نیاپن کیا ہےہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے
کیسے اس نے مجھے بھر رکھا تھاترے ہوتے ہوئے دنیا سے تعلق کی ضرورت ہی نہ تھی
تشنہ روحوں کے ہوس ناک تعیش کے لئےحجلۂ سنگ میں پابند بنا رکھا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books