aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rakhna"
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
یہ ڈائری ہے اور اس میں پتے ہیں اور نمبراسے خیال سے بکسے کی جیب میں رکھنا
اگر کبھی میری یاد آئےگریز کرتی ہوا کی لہروں پہ ہاتھ رکھنا
اپنوں سے بیر رکھنا تو نے بتوں سے سیکھاجنگ و جدل سکھایا واعظ کو بھی خدا نے
جو کامیابی ہے اس کی خوشی تو پوری ہےمگر یہ یاد بھی رکھنا بہت ضروری ہے
لیکن مری کٹیا کی نہ جاگی کبھی قسمتبھولے سے کبھی تم نے یہاں پاؤں نہ رکھا
بڑی بے نیازی سے فرما رہی تھیںانہیں یاد رکھنا ہمیں بھول جانا
دیکھو آہستہ چلو اور بھی آہستہ ذرادیکھنا سوچ سنبھل کر ذرا پاؤں رکھنا
دھوپ کڑی ہےاپنا سایہ ساتھ ہی رکھنا
کہ جیسے ہاتھ ابد رکھ دے دوش طفلی پرہر ایک لمحہ کے رخنوں سے جھانکتی صدیاں
نہ رہیں گے سدا یہی دن راتیاد رکھنا ہماری آج کی بات
معبود اس آخری سفر میںتنہائی کو سرخ رو ہی رکھنا
شاعر ہے کہ عاشق ہے، جوگی ہے کہ بنجارہدروازہ کھلا رکھنا
کبھی یہ گل بھی نظر کو فریب دیتے ہیںہر ایک پھول میں تمییز رنگ و بو رکھنا
کیک بنا کے رکھناساتھ میں مچھلی بھی کھاؤں گا''
کانپتی ڈولتی صداؤں کوچپ کی چادر سے ڈھانپ کر رکھنا
یہ رشتہ عمر بھر یونہی رہے قائمتو ان لفظوں سے یونہی دوستی رکھنا
دیکھ اس خاک کو آنکھوں میں بسا کر رکھنااس امانت کو کلیجے سے لگا کر رکھنا
میں جیسے تال دیتا ساز کوئیتو رقاصہ کا اس لے پر تھرکنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books