aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ranj"
یہ حسن ستم! یہ رنج غضب! مجبور ہوں میں مظلوم ہے وہ
کسی سے میل ہو گیاتو رنج و فکر کھو گیا
مجھے بہلنے دو رنج و غم سے سہارے کب تک دیا کرو گیجنوں کو اتنا نہ گدگداؤ، پکڑ لوں دامن تو کیا کرو گی
فقط تمہیں کو نہیں رنج چاک دامانیکہ سچ کہیں تو دریدہ لباس ہم بھی ہیں
کسی خستہ جاں رنج بر کوزہ گر کے لیےایک ہی رات وہ کہربا تھی
چھپا چھپا کے خموشی میں اپنی بے چینیخود اپنے راز کی تشہیر بن گئی ہو تم
نے رنج شکست دلنے جان کا اندیشہ
وہ رنج تو مصلحت کے ہاتھوںنہ جانے کب قتل ہو گئے تھے
تمہارا دور تھا گھر میں بہار ہنستی تھیابھی تو در پہ فقط رنج و غم کی دستک ہے
سوچتا ہوں کہ ابھی رنج سے آزاد ہے وہواقف درد نہیں خوگر آلام نہیں
اے دل ان آنکھوں پر نہ جاجن میں وفور رنج سے
اک اور ہستی تھی مریکچھ رنج تھے کچھ خواب تھے
کون بے رنگ ہوئی رنج و تعب سے پہلےاور اب سے پہلے
تن میں لہو کا نام نہیں زرد رنگ ہےگویا بشر نہیں کوئی تصویر سنگ ہے
وہ مجھے بھول گئی اس کی شکایت کیا ہےرنج تو یہ ہے کہ رو رو کے بھلایا ہوگا
پھر بھی احساس سے نجات نہیںسوچتا ہوں تو رنج ہوتا ہے
تم سے کٹتا تھا رنج تنہائیتم سے پاتا تھا دل شکیبائی
رنج رکھا تھا محن رکھا تھا غم رکھا تھاکس کو پرواہ تھا اور کس میں یہ دم رکھا تھا
ہزار چشمے ابل رہے تھےنہ وسوسے تھے نہ رنج و غم تھے
باد بہاری بن کے چلیں گے سرسوں بن کر پھولیں گےخوشیوں کے رنگیں جھرمٹ میں رنج و محن سب بھولیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books