aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raqba"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
شانے پر نرمی سے رکھا جانے والااک ہاتھ کہیں یہ
معدوم ایک آججس کا رقبہ ایک صفر پر محیط ہے
آسماں کا رقبہ بھی درست ہے
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہےدل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہات
حساب ماہ و سال اب تک کبھی رکھا نہیں میں نےکسی بھی فصل کا اب تک مزہ چکھا نہیں میں نے
جس نے اس کا نام رکھا تھا جہان کاف و نوںمیں نے دکھلایا فرنگی کو ملوکیت کا خواب
کاٹ کے ڈال دیا جلتے الاؤ میں اسےرات بھر پھونکوں سے ہر لو کو جگائے رکھا
تو بھی ایسا ہی دل آرام شجر ہے جس نےمجھ کو اس دشت قیامت سے بچائے رکھا
چند معصوم پاگلوں کی سزاآج میں نے بھی سوچ رکھا ہے
آگ بہتے ہوئے پانی میں لگا آیا ہوںجن کو دنیا کی نگاہوں سے چھپائے رکھا
ہم نے تج رکھا ہے زماناتم آنا تو تنہا آنا
کچھ تمہارے لیے آنکھوں میں چھپا رکھا ہےدیکھ لو اور نہ دیکھو تو شکایت بھی نہیں
گود کے جھولے میںبچے نے باپ کے کندھے پر سر رکھا
وہ میری ماں کبھی کچھ جس کے کان میں نہ رکھاوہ ماں کبھی جو مجھے کردھنی پنہا نہ سکی
لیکن مری کٹیا کی نہ جاگی کبھی قسمتبھولے سے کبھی تم نے یہاں پاؤں نہ رکھا
ترے ہاتھ ہیںجن کو تو نے ہمیشہ لبوں پر رکھا مسکراتے ہوئے
کیسے اس نے مجھے بھر رکھا تھاترے ہوتے ہوئے دنیا سے تعلق کی ضرورت ہی نہ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books