aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raqs-e-junuu.n"
وہی ہم تھےہماری بات کے رقص جنوں میں
یہ آگ کب بجھے گییہ رقص جنوں کب تک رہے گا
میں کیسی مہک سے پاگل ہوںپھر رقص جنوں میں شامل ہوں
رقص جنوں خیز پہ نوخیز بدنشہر میں آدم خاکی کے لہو کی قیمت
نہ کوئی پھر سے علامات خونچکاں لکھےفصیل دار سروں کے چراغ رقص جنوں
میں سمندر کی بیتاب لہر ہوں تو بہہ کیوں نہیں جاتیمیں رقص جنوں میں ہوں تو دیوانگی سر کیوں نہیں چڑھتی
اور شہر وفا سے دشت جنوں کچھ دور نہیںہم خوش نہ سہی، پر تیرے سر کا وبال گیا
رقص جنوں بھول جاؤ
تتلیاں اپنے پروں پر پا کے قابو ہر طرفصحن گلشن کی روش پر رقص فرمانے لگیں
ظلم کا یہ ڈھب دیکھورقص آتش و آہن
پھر چاندنی میں دامن دریا یہ اے ندیمرقص شراب و گردش پیمانہ چاہئے
لاکھ چاہا دل مضطر کی کشاکش سے سوارقص بے پروہ و بے باک کا آغاز کروں
دور تک سرگوشیاں کرتے ہوئے اشجاررقص برگ و بار
مجھے نفرت نہیں پازیب کی جھنکار سے لیکنابھی تاب نشاط رقص محفل لا نہیں سکتا
پھر بھی کچھ ادراک میں آتا نہیںکیا ہے رقص گردش ایام کیا
پگڈنڈی پر جیون کیرقص و سرود و نکہت بن کر
پھر وہی رقص شرار زندگیپھر وہی حسن لطافت ریز کی تابندگی
جاری تھا وہ رقص ہمکنارینکلی نئی صبح کی سواری
لہو میں نہائے ہوئے کتنے سورج مزاروں کے کتبے!کہیں ڈھول کی تھاپ پر رقص مرگ مسلسل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books