aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rasmasaa"
فضائیں تلملا اٹھیں جو میں نے گنگنا دیاحیات رسمسا گئی جو میں نے مسکرا دیا
معیشت دوسروں کے ہاتھ میں ہے میرے قبضہ میںجز اک ذہن رسا کچھ بھی نہیں پھر بھی مگر مجھ کو
تعمیر خودی کر اثر آہ رسا دیکھخورشید جہاں تاب کی ضو تیرے شرر میں
میرا الہام ترا ذہن رسا بھی پتھراس زمانے میں تو ہر فن کا نشاں پتھر ہے
ایسا کوئی گاؤں نہیں ہےیہ ان لوگوں کا رستا ہے
مسکرا دیتی ہو رسماً بھی اگر محفل میںاک دھنک ٹوٹ کے سینوں میں بکھر جاتی ہے
ہیں جویا کسی عظمت نارسا کےانہیں کیا خبر کیسا آسیب مبرم مرے غار سینے پہ تھا
لیلئ شب کھولتی ہے آ کے جب زلف رسادامن دل کھینچتی ہے آبشاروں کی صدا
ہوں زمیں پر گزر فلک پہ مرادیکھ تو کس قدر رسا ہوں میں
صحرا کا ہر سکوت ڈراتا رہے تو کیاجنگل کو کاٹتا ہوا رستا حسین ہے
گھر سے لایا تھا جو کچھ طبع رواں ذہن رساساتھ اس کے رہے اسباب تباہی بن کر
گو رقاصۂ اوج فلک تھیاس میں کہاں یہ نوک پلک تھی
ہمارے آنسوؤں کی آنکھیں بنائی گئیںہم نے اپنے اپنے تلاطم سے رسہ کشی کی
کتنی آنچل سے پھوٹتی کرنیںمیرے پہلو میں رسمساتی ہیں
یہ رسمساتے بدن کا اٹھان اور یہ ابھارفضا کے آئینہ میں جیسے لہلہائے بہار
بادہ ہے نيم رس ابھی شوق ہے نارسا ابھیرہنے دو خم کے سر پہ تم خشت کلیسیا ابھی
نین کمل کی جھپک کام روپ کا جادویہ رسمسائی پلک کی گھنی گھنی پرچھائیں
رعشہ بر اندام کرتی انجم شب تاب کوآشیاں میں طائر وحشی کو چونکاتی ہوئی
نظر نظر میں نارسا پرستشوں کی داستاںلرز رہا ہے دم بہ دم
ستے سے چہرے پر حیات رسمساتی مسکراتینہ جانے کب کے آنسوؤں کی داستاں لئے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books