aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rasool e khuda ka d"
جس کے چہرے پہ نظر آئے خدا کا پرتوجس کی آنکھوں میں چمکتی ہو فقط پیار کی لو
ہر روز کر رہے ہیں شرارت نئی نئیوہ لوگ جن سے شرم رسول خدا گئی
مخلوق خدا کا وہ پسینے میں نہانایاد آ گیا سورج کی جوانی کا زمانہ
اے خداروشنی کے اندھیرے میں اک نور دے
جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھاہے تمہیں موت کا ڈر اس کو خدا کا ڈر تھا
سنو اے تانیثیت کے نعرے لگانے والورسول انسانیت نے مظلوم عورتوں کو حیات بخشی
خدا کا جہاں تھاکہ معراج آدم میں
اے روح زندگیاے خدا کی قوت تخلیق
مظہر نور خدا ہوںراستی کا پاسباں ہوں
میں لکھ رہا ہوں کہ اس کا چہرہخدا کا حسن کمال ہوگا
وجود وحدت ہےخدا کا شکر کہ یہ نظم لکھ رہا ہوں میں
ترقی، علم کے گہوارے، روح کا مدفنخدا کا قتل، عیاں زیر ناف زہرہ جمال
رخصت ہوا وہ باپ سے لے کر خدا کا نامراہ وفا کی منزل اول ہوئی تمام
گو زباں آئی زمانے میں تبھیجب ہوا پیدا خدا کا ہم سخن
زندگی محنت و قدرت کے عجائبیہ مشینیں خود کار
وہ صورت تھی جسے نور خدا شان خدا کہیےجسے تسکین دل کائے نظر کا مدعا کہیے
آؤ محبت کے خدا کا شکریہ ادا کریںاور ایک آخری بوسے کو محفوظ کر کے
امید و بیم کے جھگڑے مٹا دیتا زمانے سےخودی کا دیوتا بن کر خدا کا ترجماں ہو کر
صدا بے نوا آج کا ایلیااے خدا اے خدا
اسی نے حرف ہدایت سے سرفراز کیاخدا کا شکر ہمیں آشنائے راز کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books