aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rassa"
اسے ہم راہ پاتا ہوں یہ سائے کی طرح میراتعاقب کر رہا ہے جیسے میں مفرور ملزم ہوں
بیتاب نہ ہو معرکۂ بیم و رجا دیکھ!ہیں تیرے تصرف میں یہ بادل یہ گھٹائیں
میرا الہام ترا ذہن رسا بھی پتھراس زمانے میں تو ہر فن کا نشاں پتھر ہے
جواں کوزہ گر ہنس رہا ہے!یہ معصوم وحشی کہ اپنے ہی قامت سے ژولیدہ دامن
لیلئ شب کھولتی ہے آ کے جب زلف رسادامن دل کھینچتی ہے آبشاروں کی صدا
گھر سے لایا تھا جو کچھ طبع رواں ذہن رساساتھ اس کے رہے اسباب تباہی بن کر
اوج بریش راجا دیکھاپرتو تخت و تاج کا دیکھا
ہوں زمیں پر گزر فلک پہ مرادیکھ تو کس قدر رسا ہوں میں
ہمارے آنسوؤں کی آنکھیں بنائی گئیںہم نے اپنے اپنے تلاطم سے رسہ کشی کی
بادہ ہے نيم رس ابھی شوق ہے نارسا ابھیرہنے دو خم کے سر پہ تم خشت کلیسیا ابھی
رعشہ بر اندام کرتی انجم شب تاب کوآشیاں میں طائر وحشی کو چونکاتی ہوئی
سو اپنا اپنا راستہہنسی خوشی بدل دیا
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
بیاض آرزو بکفنظر نظر میں نارسا پرستشوں کی داستاں
شکوۂ بخت نا رسا بے سودہو چکا ختم رحمتوں کا نزول
سنا رہا ہوں تمہیں داستان گاندھی کیزمانے بھر سے نرالی ہے شان گاندھی کی
میر ہو مرزا ہو میرا جی ہونارسا ہاتھ کی نمناکی ہے
کسی مرد دانا کا ذہن رسازنگ آلودہ ہونے کو آتا
جس میں عشرت کدوں نارسا خواہشوںان کہی دل نشیں داستانوں کا میلا لگا ہے
منبع کیف و سرورنارسا آج بھی ہے شوق پرستار جمال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books