aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rasta aur main ebooks"
فیضؔ کی نظم سناتی ہےمیں اس کو دیکھتا رہتا ہوں
میں اس کی آنکھوں کو دیکھتا رہتا ہوںمگر میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا
گامزن رہتا تھا اور میں نے سحر سے بھی پرےاک نئی دنیا بنا لی تھی نئی دنیائے شوق
رفتہ رفتہ گھلے ہیں سیاہی مجھ میں اور میںسیاہی میں
آجمیں جس راستے پر چل رہا ہوں
تو پھر میں نے اس کے لیے دھند ہموار کیرستۂ نو بنایا
میرا سینہ پھولوں سے کیوں بوجھل ہونے لگتا ہےکیوں اس رستے پر چلتے میں خود سے پوچھنے لگتا ہوں
اس رستے پر تم تھے (شاید خود سے ناواقف)اس رستے پر میں تھی! اور میں تم میں شامل تھی
زندگی کو عجیب پایا ہےاور میں سوچتا ہی رہتا ہوں
میں ہوں ایک اور میں اکیلا ہوں ایک اجنبی ہوںیہ بستی یہ جنگل یہ بہتے ہوئے رستے اور دریا
اک البیلی پگڈنڈی ہےافتاں خیزاں گرتی پڑتی ندی کنارے اتری ہے
رات کمرے میں ہی بھٹکتی رہینیند بھی بے قرار تھی میری
جھیلجہاں سے میں لوٹا تھا
میں تو قبرستان کا رستہ بھول گئی ہوںاور اپنے بوسیدہ اور مردہ خوابوں کو
میرے دل میں اگر سکت ہوتییہ جہاں ایک گیند کی مانند
باہیں پھیلائے ہوئے راستہ روکے ہے کھڑاکون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق
کہیں میںاندھی تو نہیں
بڑا پر ہول رستہ تھابدن کے جوہر خفتہ میں کوئی قوت لاہوت مدغم تھی
دیوتاؤں نے مجھ سے کہا تھا کہ جبچندر ماؤں کے آئینوں پر گرد جم جائے گی
آؤ بچو سبق پڑھائیں فارسی اور اردوگائے کو بولو گاؤ ہمیشہ ہرنی کو آہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books