aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rasuul"
تجھ کو چھوڑا کہ رسول عربی کو چھوڑابت گری پیشہ کیا بت شکنی کو چھوڑا
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
عشق دم جبرئیل عشق دل مصطفیعشق خدا کا رسول عشق خدا کا کلام
دل کی حالت ہوئی جاتی ہے عجیب آ جاؤنہ اعزا نہ احبا نہ خدا ہے نہ رسول
جیسے روح کی پیاس بجھانےاترے کوئی رسول
رسول حق کے جو امتی ہیںوہی ہیں آل عبا کے قاتل
رسول آتے ہیں اور بے بیان چلے جاتے ہیںخدا کی بستیاں کبھی اتنی ویران نہیں ہوئی تھیں
تاروں بھری اک رات ہوقصوں میں کوئی بات ہو
خدا نے بنائی ہے یہ کائناتیہ پھل پھول پودے یہ دن اور رات
اگر یہی ہے مقدر ہماری دنیا کاکسی رسول کے آنے کی کیا ضرورت تھی
بارش کا جب پہلا قطرہ آئےشور مچائے
دو نامایک اللہ کا ایک رسول کا
گلی میں آن کے آواز دی غلام رسولمعاً مجھے یہ خیال آیا میرا ہمسایہ
رات کی آنکھیں کالی کالیپلک جھپکتے سپنے
کہیں ایسا تو نہیںرسول کے نام لیوا
آج خوشی سے ناچتے بچے کرتے ہیں سب کامخوشیوں سے بھرپور
میں تو راس المال سارا پیشگی ہی دے چکا ہوںقرض کی واپس ادائی میں
اک جھیل کے کنارےسہمے ہوئے تھے تارے
چل چل سہیلی باغ میںامرود لائیں گے
ٹم ٹم کرتے تارے ہیںکتنے پیارے پیارے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books