aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rauza"
پھیل جائے اسی روضہ کا جو سمٹا دامنکتنے جاں دار جنازوں کو بھی مل جائے مزار
جب کسی کے گیسوئے پر خم کی سودائی تھی تواور لب ساحل پہ روضہ کی تماشائی تھی تو
اے گھر سوا ہے دلکش تو روضۂ جناں سےہاں تو عزیز تر ہے مجھ کو ہزار جاں سے
روضۂ تاج کو اس طرح تعجب سے نہ دیکھیہ تراشی ہوئی اینٹوں کے سوا کچھ بھی نہیں
کلید مخزن عرفاںنوید روضۂ رضواں
جا کے ہوتے ہیں مساجد میں صف آرا تو غریبزحمت روزہ جو کرتے ہیں گوارا تو غریب
بجھا جو روزن زنداں تو دل یہ سمجھا ہےکہ تیری مانگ ستاروں سے بھر گئی ہوگی
کانوں پہ ہو نہ میرے دیر و حرم کا احساںروزن ہی جھونپڑی کا مجھ کو سحر نما ہو
اپنی دو روزہ جوانی کی شکستوں کا شمارچاندنی راتوں کا بے کار دہکتا ہوا درد
مگر یہ صدائیں تو آتی رہی ہیںانہی سے حیات دو روزہ ابد سے ملی ہے
پہاڑوں سے وہ اترے قافلے روزہ گزاروں کےگیا گرمی کا موسم، اور آئے دن بہاروں کے
جہاں یہ روزن زبوں نگاہ کی مخاصمت نہ کر سکےجہاں کھلی فضا کھلی فضا کہ جیسے کوئی کہہ رہا ہو آئیے
کوئی روزن کوئی کھڑکی نہیں باقیفقط قبریں ہی قبریں ہیں
بیٹا کہتا تھا کہ کل شیطان روزہ رکھے گاباپ بولا تیرا ابا جان روزہ رکھے گا
میں ہوں روزہ تو پھر افطار تو ہےمہینہ میں اگر رمضان کا تو
ابر کے روزن سے وہ بالائے بام آسماںناظر عالم ہے نجم سبز فام آسماں
چپ شاہ کا روزہ بھی یوں ہی نہیں رکھا ہےبوڑھی بھی نہیں اتنی اس طرح وہ تھک جائے
کوئی روزن ہے نہ درسو گئے اہل خبر
آج وہ آ ہی گیاروزن در سے لرزتے ہوئے دیکھا میں نے
اور امیدوں کے روزن شہر آیندہ میں کھلتے تھےبہت آہستہ آہستہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books