aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "razor"
اپنے ریزر سے کاٹ کاٹ کےدھرتی سے آزاد کرے
میں سلگتے ہوئے رازوں کو عیاں تو کر دوںلیکن ان رازوں کی تشہیر سے جی ڈرتا ہے
گاہ ہم بنتے ہیں قمری گاہ وہ بنتے ہیں بازآپ کو معلوم کیا آپس کا یہ راز و نیاز
میں گنبدوں کے تمام رازوں کو جانتا ہوںدرخت مینار برج زینے مرے ہی ساتھی
اتنے سارے ان رازوں سے پردہ کون اٹھائے گاپیارے بچوں مت گھبراؤ
ہم ہیں کیوں یہ دنیا کیا ہےحرف ہی سب رازوں کا امیں ہے
بادلوں سے کریں گے راز و نیازدکھ ہوا سے کہا سنا کریں گے
عظیم رازوں کے کہنہ تابوت جس کی کڑیوں میں بس رہے تھےانہیں ہواؤں کا ڈر نہیں تھا
اب کہاں وہ خلوت راز و نیاز حسن و عشقبے صدا زیر زمیں ہیں آہ ساز حسن و عشق
ڈھلکتی چھاتیوں کو اک ادائے بے نیازی سے ہوس کے نیلگوں بازار میں نیلام کرتی ہیںپچکتے پیٹ سوکھے تھن کی زرخیزی کی خاطر وہ زمین جسم کے رازوں کو طشت از بام کرتی ہیں
حسرت عنفوان راز و نیازروح پر حکمران رہنے دے
ہم بھی اپنا علم بڑھائیںقدرت کے رازوں کو پائیں
دن ستم پیشہ ہے رازوں کو اگل دیتا ہےرات معصوم ہے رازوں کو چھپا لیتی ہے
سورن سنگھ اس خاک کا بیٹا ہے ہم مکتب مراعہد طفلی میں تھا جو ہم راز و ہم مشرب مرا
تمہارے دل میں دفنگہرے ترین رازوں تک
میں ہر شام، رازوں کے تعاقب میںاس کے داؤدی بدن پر پھیل جاتا ہوں
یہاں پہ چھا جائے اندھی اندھیاریوں کا پھر وہ سکوت جامدکہ یوم و سپر ہی جس کے ہم راز و ہم نفس ہیں
میں کس دن کی دوپہر اپنے طلسم آثار رازوں کو سنہریدھوپ کے تھل میں جگاتی ہے
''سارنگی کی لمبی الکسی سسکیوں''پیار کے رازوں سے بوجھل
جو درد کے سارے رازوں سےواقف تھیں مگر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books