aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "re.aayaa"
تیرے انجام سے ہر شخص کو عبرت ہوگیسر اٹھانے کا رعایا کو نہ آئے گا خیال
عدل جہانگیری میں تھیمضمر رعایا پروری
اگر میں لکھنؤ تو ہے نزاکترعایا ہوں میں اس صوبے کا جس میں
مرے ہوتے کس کا ہوا حوصلہکہ میری رعایا پہ کوئی ظلم کر سکے
یورپ کا پیش آئے اگر آپ کو سفرگزرے نظر سے حال رعایا و شاہ کا
رعایا بھی اور حکمراں بھیوہ کھو گیا یہ ملی ہیں جس کو
سب رعایا چلی گئی زو میںنوکری آئی سب کو راس بہت
دستور عدالت کے لئے اس کا قلم تھافرمان رعایا کے لئے اس کی زباں تھی
حکومت وہ برباد ہو کر رہے گیرعایا کو جس کی ضرورت نہیں ہے
شاہی دربار سے باہر رعایا کا مزاجدوستو یوں ہی سلامت رہے ایواں کا وقار
جو پھرتا ہے شب کو یوں ہی بھیس بدلےرعایا کے ہر شخص کا حال دیکھے
ہانکنے کے لیے اپنی رعایا کوبے دریغ استعمال کر سکتے ہیں
ہم رعایا کو خود بلندی کے آئینے سےآنکھیں چرانے کی ضرورت نہیں ہے
رعایا کی صداؤں کا لہو پیتابدن سے لپٹا رہتا ہے
میرے ساز کو یوں ریزایامیرا ہمکتا خون اور میرے سسکتے نغمے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books