aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rishii"
سب رشی سب منی انبیا اولیاخیر کے دیوتا حسن نیکی خدا
ہم جنگل جنگل پھرتے تھے اس کے لیے دیوانےرشی بنے، مجنوں کہلائے، لیکن ہار نہ مانے
رشی کی آنکھوں میں اس راگنی سے دیپ چلےلبوں سے کھینچ لیا رس نظر ملائے ہوئے
محبت جس میں لغزش بھی حصول کامرانی ہےمحبت جس کی ہر کاوش سرور جاودانی ہے
رشی منی و گیانیگیان سرت کی گیدڑ سنگھی مل جائے تو مجھے بتانا
یوں بسی رہتی ہے میرے دل میں تیری آرزوجس طرح مے میں نشہ ہے اور ہے پھولوں میں بو
تم اتفاق سے پھر یاد آ گئے مجھ کویہ اتفاق مگر کس قدر حسیں نکلا
پھر تصور پہ چھا گئی ہے توپھر مجھے دھیان آ رہا ہے ترا
بات جب خامشی میں ہوتی ہےبات اس مرحلے پر آ پہنچی
ذرا جلوۂ کیف اثر دیکھنے دےاٹھا دے نقاب اک نظر دیکھنے دے
رشیؔ کس کو پتہ تھا آنکھ مل کر دل بھی اٹکے گابالآخر خار الفت عمر بھر سینے میں کھٹکے گا
یہ سمندر کے رشی گیانیجو پانی کے ہر اک سر تال سے آگاہ ہیں
مختصر ہوگا رشیؔ کیوں کر بیان عاشقیحال کیا کیا ہو گئے احوال کیا کیا بن گئے
اسی زمیں پررشی منی اور نبی بھی آئے
کہ جن کے سر پر پھرا جو حضرت کا دست شفقتتو کم سنی کے لہو سے ریش سپید رنگین ہو گئی ہے
آتا ہے اب تیرگی اک اجالا بنی ہے مگر اس اجالے سے رستی چلی جا رہیہیں وہ امرت کی بوندیں جنہیں میں ہتھیلی پہ اپنی سنبھالے رہا ہوں ہتھیلی
اپنے صور کے پہلو میں وہ خوابیدہ ہےاس کی دستار اس کے گیسو اس کی ریش
کچھ با ریش سے چہرے تھےاور ایمان کا ماتم تھا
الاماں خوفناک کالا نشہاوہ ریش و بروت والا نشہ
میں مست مئے عشق ہوں تن ریش قلندرتیرتھ ہے اگر کوئی تو اس من کے ہے اندر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books