aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rishte,"
یہ طعن و طنز کی ہرزہ سرائی ہو نہیں سکتیکہ میری جان میرے دل سے رشتہ کھو نہیں سکتی
ملے آبشاروں سے بھی حوصلےپہاڑوں میں تجھ کو دئے راستے
کچھ رشتے ٹوٹے ٹوٹے سےکچھ ساتھی چھوٹے چھوٹے سے
وہ قدریں اب نظر آتی نہیں گھر میںجو رشتے وہ سناتی تھیں
کچے پکے رشتوں کی خوشبو کا ریشمکھل جائے گا
رات بھر بجھتے ہوئے رشتے کو تاپا ہم نے
اس فرش سے ہم نے اڑ اڑ کر افلاک کے تارے توڑے ہیںناہید سے کی ہے سرگوشی پروین سے رشتے جوڑے ہیں
یوں تو ہر رشتہ کا انجام یہی ہوتا ہےپھول کھلتا ہے
آج تک تم سے رگ جاں کے کئی رشتے تھےکل سے جو ہوگا اسے کون سا رشتہ کہیے
وہ جو تنہائی کا دکھ تھا تلخ محرومی کا دکھجس نے ہم کو درد کے رشتے میں پیوستہ کیا
جیسے رشتے داروں کےطنز میری غربت پر
جو کہ رہتے ہیں تجھ سے دور سداان کو کیا ہوگا زندگی کا مزا
جس کے جانے کے بعد میری زندگی صفر تھیکچھ رشتے خون کے ہوتے ہیں اور کچھ دل کے
زندگی کس قدر آساں ہوتیرشتے گر ہوتے لباس
لہو ہونا تھا اک رشتے کا سو وہ ہو گیا اس دن!!اسی آواز کے ٹکڑے اٹھا کے فرش سے اس شب
دوست نہیں بن پاتے میرےرشتے نہیں سنبھلتے ہیں
کہ اب سب بھول جاؤ تمنئے رشتے بناؤ تم
چاہتوں کے رشتے میںپھر گرہ نہیں لگتی
آ کے اس ملک میں رشتے ہی فقط جوڑے ہیںبم تو کیا ہم نے پٹاخے بھی نہیں چھوڑے ہیں
گھر والوں سے اپنے لڑ بھڑ کےتوڑ آیا تھا سب رشتے ناطے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books