aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rishte-daaro.n"
جیسے رشتے داروں کےطنز میری غربت پر
مگر ان رشتے داروں کو نہیں معلوم میرےمیں کیا لگتا ہوں ان کا
اے دل زندہ سچ بتا کہ تجھےآخرش انتظار کس کا ہے
پھولتا اور پچکتا رہادوست اور رشتہ داروں کے جوتوں کے تلوے
آج کا دن کیسا با رونق ہے بچو واہ واہمرد بوڑھے ہوں کہ بچے جا رہے ہیں عید گاہ
رشتہ داروں کی اک بھیڑ ہےآنکھیں سوجی ہوئی بال بکھرے ہوئے
بظاہر جو سیدھے نظر آ رہے ہیںیہ سب راستے دائروں کی طرح ہیں
مرے گھر کے مکینو، رشتہ دارو، اے گلی والومجھے یوں رسیوں سے باندھ کر
اور اس کو یاد آیا اس کو نارد نے بتایا تھا وہ اپنے باپ کا بیٹا نہیں ہےاس کا تنہا فرض اپنے رشتہ داروں پر مظالم توڑنا ہے
بلند بانگ دعووں کیآوازیں
سنو اک بات کہنی ہےمجھے آزاد کر دو تم
زندگی کے کئی معیار ہیںورق ورق
زندگی سمٹتی ہےدائروں کے اندر ہی
بس اک لمحہ کا جھگڑا تھادر و دیوار پر ایسے چھناکے سے گری آواز جیسے کانچ گرتا ہے
ریزہ ریزہ اکائیاںوہ ایک شے
لیکن ہمیشہ منزلوں سے دور رہتے ہیںلکیریں دائروں میں قید ہیں
درد کی ساعتوں سے گھبرا کرفائلوں سے دلوں کو بہلا کر
آخری بار ملو ایسے کہ جلتے ہوئے دلراکھ ہو جائیں کوئی اور تقاضہ نہ کریں
درد جس سے مرا اک رشتۂ دیرینہ ہےوقت کی راہ کا
اٹوٹ رشتوں کےسارے بندھن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books