aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "risk"
ہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کاسو رزق فخر اب ہم کھا رہے ہیں میرؔ بسمل کا
ظفر مندوں کے آگے رزق کی تحصیل کی خاطرکبھی اپنا ہی نغمہ ان کا کہہ کر مسکرانا ہے
کہ جن کے سر پر پھرا جو حضرت کا دست شفقتتو کم سنی کے لہو سے ریش سپید رنگین ہو گئی ہے
یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا
اپنے صور کے پہلو میں وہ خوابیدہ ہےاس کی دستار اس کے گیسو اس کی ریش
پلک پلک رس رہی ہے یہ کائنات ساریہر ایک شے بھیگ بھیگ کر دیکھ کیسی بوجھل سی ہو گئی ہے
کچھ با ریش سے چہرے تھےاور ایمان کا ماتم تھا
الاماں خوفناک کالا نشہاوہ ریش و بروت والا نشہ
کہ میرے ہونٹوں میں ہے وہ امرتہزاروں سالوں کے فاصلے سے جو رس رہا ہے
مگر ماں سے کوئی کیسے گلہ کرتامری جاں رزق کی تقسیم میں
کہاں پہ ہاتھوں کہاں زبانوں کو قطع کیجئےکہاں پہ دروازہ رزق کا بند کرنا ہوگا
میں مست مئے عشق ہوں تن ریش قلندرتیرتھ ہے اگر کوئی تو اس من کے ہے اندر
اور میں پا برہنہ سر کوچۂ احتیاجرزق کی مصلحت کا اسیر آدمی
ہوا کے ساتھ محو رقص ہونا چاہتے ہیںزمیں کا رزق بن جانے سے پہلے
وہ رزق خاشاک بن چکے تھےتمام منظر تمام چہرے جو دھیرے دھیرے سلگ رہے تھے
تمہارے سمندر اتنے مواج ہیںکہ میرا رزق الٹ دیں گے
وہ کہہ گیا تھا ہمیشہ ذلت سے دور رہناکہ بد نصیبوں کا رزق اول انہیں زمینوں سے پیدا ہوتا ہے
اپنی اپنی شام میں جو اس دشت افق کا رزق ہوئے ہیںلیکن اب تک روشن ہیں گہنائے نہیں
اور انسانوں کارزق اور جیون
جو ظالموں کے دست و بازو کو توڑ کر رکھ دےوہ آہ بھر جو فاقوں مرتی مخلوق پر رزق کی بارش بن کر برس جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books