aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rizq-e-numuu"
اپنی اقدار سے تصادم خیزدرد احساس کی نمو خیزی
ذرا سنبھل کے چلے کاروان رنگ و نموکہ خار بیٹھے ہیں پھولوں کی چلمنیں ڈالے
پتھروں میں جوش تاثیر نمو پیدا ہواہر رگ افسردہ میں تازہ لہو پیدا ہوا
ریگ زاروں نے کیا خون بہاراں سے وضوجانے کس راہ میں ہے قافلۂ رنگ و نمو
پتے پتے ہیں لیکن بے آب و نموچاند ہے لیکن بھیک کا پیالہ کرنوں سے محروم
خود اپنے قد سے بہ جوش نمو نکلتا ہوافسون روح بناتی رگوں میں چلتا ہوا
مے شکستہ دلی اے حریف ذوق نموکسی گزشتہ صدی کے اطاق ویراں سے
تڑپ رہا ہے ابھی مجھ میں ساز و برگ نمویہ میری کلیاں یہ پتے ابھی تو زندگی ہوں
وہ حسرت کیف نموجس کے سبب برباد تھا
کبھی زور نمو میںسنگ بستہ خاک سے لڑتی ہوئی
سما جاذوق نمو نے روپ نکالا
نخل نمو کی شاخ پہ جس دمنم کی آنچ کی سرشاری میں
قحط نمو کا عریاں عذاب تنہا مرے لیے کیوں
وہ رزق خاشاک بن چکے تھےتمام منظر تمام چہرے جو دھیرے دھیرے سلگ رہے تھے
پر ان کے ریشوں میں ذوق نمو نہیں ملتا
برگ لرزاں میں تڑپتا ہے ابھی ذوق نموپر طاؤس میں ہے رقص کی خواہش اب بھی
ہمارے خون جگر سے ہے جس کا جوش نمواسی چمن کے بہار و خزاں کی بات کریں
یہیں سانس لیتی حیات جلوہ نما ہوئیاسی ارض خاک کو ارمغان نمو ملا
لب و لہجہ کا انداز نمو چھو لےیہی ماحول جب پھیلے
ہے شکست انجام غنچے کا سبو گلزار میںسبزہ و گل بھی ہیں مجبور نمو گلزار میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books