aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "route"
ہمالیائی سلک روٹ سےاسمگل کیے ہوئے
آنکھ ہی درد پہچانتی ہےمیں اس روٹ پر
غیر مستحکم ہو گیا ہےگاڑیوں کے روٹ بدلنے لگے
جب کہیں بیٹھ کے روتے ہیں وہ بیکس جن کےاشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں
ہم راتوں کو اٹھ کر روتے ہیں رو رو کے دعائیں کرتے ہیںآنکھوں میں تصور دل میں خلش سر دھنتے ہیں آہیں بھرتے ہیں
کلمہ بھی پڑھتے جاتے ہیں روتے ہیں زارزارسب آدمی ہی کرتے ہیں مردے کے کاروبار
کھیت لہلہاتا ہےکس کے نین روتے ہیں
زن بچے روتے ہیں گویا نانی گزر گئیہم سایہ پوچھتے ہیں کہ کیا دادی مر گئی
لوگ کیوں رات کو اٹھ کے روتے ہیں سوتے نہیںتو نے اب تک کوئی شب اگر جاگتے بھی گزاری
تو اگر چاہے تو ہم اک دوسرے کو چھوڑ کراپنے اپنے بے وفاؤں کے لیے روتے رہیں
تجھ کو اپنانے کی ہمت ہے نہ کھو دینے کا ظرفکبھی ہنستے کبھی روتے ہوئے سو جاتا ہوں میں
جیسے روتے روتے اچانکہنس دے کوئی ملول
شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب بستے ہیںجو آدھی شب تو روتے ہیں پھر آدھی رات ہنستے ہیں
وہ ہنستی ہے تو اس کے ہاتھ روتے ہیںعجب لڑکی ہے
وفاؤں سے مجھ کو روکتے ہیںکچوکتے ہیں
چلو کہ روتے ہوؤں کو ہنسا کے عید منائیںکسی کے درد کو اپنا بنا کے عید منائیں
شدت فاقہ سے روتے ہوئے ننھے بچےایک روٹی کے نوالے سے بہل جاتے ہیں
روتے روتے جاگنے والےہم لوگوں کو سو لینے دو
روتے دھوتے ٹیں ٹیں کرتے گھر آؤ گےاوپر سے پھر کڑوے تیل کی مالش ہوگی
ہم اگر روتے ہیں پھر اور خفا ہوتے ہیںآج ان کو بھی رلائیں تو مزہ آ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books