aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rubaab"
کون بحر روم کی موجوں سے ہے لپٹا ہواگاہ بالد چوں صنوبر گاہ نالد چوں رباب
کٹی ہوئی ہیں انگلیاں رباب ڈھونڈھتا ہوں میںجنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میں
صدائے تیشۂ مزدور ہے ترا نغمہتو سنگ و خشت سے چنگ و رباب پیدا کر
ابر کے پردوں میں ساز جنگ کی آواز ہےپھینک دے اے دوست اب بھی پھینک دے اپنا رباب
چشمے ابل رہے ہیں نہریں شباب پر ہیںنغمات نوجوانی چنگ و رباب پر ہیں
روبرو صوت حسیں ہو گیا کانوں سے مرے
وہ راگ چھیڑ مطرباطرب فزا، الم ربا
ساقی ارباب ذوق فارس میدان شوقبادہ ہے اس کا رحیق تیغ ہے اس کی اصیل
تیری نظر میں ہیں تمام میرے گزشتہ روز و شبمجھ کو خبر نہ تھی کہ ہے علم تخیل بے رطب!
تجھ کو ویرانۂ تصور میںدیکھ لیتا ہوں روبرو اب بھی
اور یاد آئے تو محبوب گزشتہ یاد آئےروبرو آنے سے جی گھبرائے
اسی سے میری جواں تمنا نے شاعری کا رباب پایا
ٹوٹتے بے خروش تاروں کیآخری کپکپی رباب میں ہے
کتنے سینوں میں شکستہ ہیں ابھی دل کے ربابلب خاموش پہ ہیں نغمۂ ماتم کتنے
شام کو جب اپنی غم گاہوں سے دزدانہ نکل آتے ہیں ہم؟یا زوال عمر کا دیو سبک پا رو بہ رو
عہد وفا کے کسی جبر طاقت ربا ہی سے گزرا!وہ خوش اعتمادی سے کہتا ہے
ہو رہا ہے جذب مہر خونچکاں کے روبروکنکروں کی نبض میں اٹھتی جوانی کا لہو
خواب گاہوں میں نیم تاریکیمضمحل لے رباب ہستی کی
عجیب عالم افسردگی ہے رو بہ فروغنہ جب نظر کو تقاضا نہ دل تمنائی
سامان تجارت ہے یہ بھی سامان مفاد عام نہیںیہ علم یہ حکمت ہوش ربا میرے لئے کیا ہے کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books