aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rukte"
لو وہ چاہ شب سے نکلا پچھلے پہر پیلا مہتابذہن نے کھولی رکتے رکتے ماضی کی پارینہ کتاب
ہوا اک دیا بن گئی جس کی رکتی ہوئی اور جھجکتی ہوئی ہر کرن بے صدا قہقہہ ہےمگر میرے کانوں نے کیسے اسے سن لیا ایک آندھی چلی چل کے مٹ
کہ اپنے پیکر ہیں سائے سائےسفر پہ نکلیں تو رکتے رکتے
پھر وہی بڑھتے ہوئے رکتے ہوئے قدموں کی چاپپھر وہی سہمی ہوئی سمٹی ہوئی سرگوشیاں
مچلتے ہوئے چھیڑ کرتے ہوئے ہنستے ہنستے کوئی بات کہتے ہوئے لاج کے بوجھسے رکتے رکتے سنبھلتے ہوئے رس کی رنگین سرگوشیوں میں
یہ کیسی کشمکش ہے پاؤں رکتے ہیں نہ چلتے ہیںنہ اقرار تمنا ہے نہ انکار محبت ہے
کسی کرنل کے قتل عام سے لشکر نہیں رکتےصلیبوں سے نہیں ڈرتے
کچھ کہتے کہتے رہ جانااور رکتے رکتے کہہ جانا
جنگل سے نکلنارکتے ہوئے چلنا
گلی کے موڑ پہ رکتے رکتےتم نے اوپر، میری جانب دیکھا تھا
تو نقصان کیا ہےہاتھ کیوں رکتے ہیں
جیسے ایندھن بیس برسوں کا یکایک جل اٹھےتم اگر رکتے
پاؤں رکتے نہیںآنکھ کھلتی نہیں
ذرا دیر رکتے ذرا تو ٹھہرتےکہاں چھپ گئے اک جھلک سی دکھا کر
دیکھتے رکتے ٹھیک ویسے ہیجو میرے آگے کے پائدانوں پر کھڑے
مگر اک موڑ پر رکے جو تمپلٹ کے تم نے کہا
جو پہاڑوں کے بدن کاٹ کے اوپر کی طرفسبز کائی سے اٹے محلوں پہ جا رکتے ہیں
اس طرح رکتے بھی ہیں بڑھتے ہوئے ہاتھ کبھیآج کی رات فقط آج کی رات
گھبرا نہ دیکھ کر تو راتوں کے یہ اندھیرےہرگز کسی کے روکے رکتے نہیں سویرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books