aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rulaa"
ہر دردمند دل کو رونا مرا رلا دےبے ہوش جو پڑے ہیں شاید انہیں جگا دے
خفا جب زندگی ہو تو وہ آ کے تھام لیتے ہیںرلا دیتی ہے جب دنیا تو آ کر مسکراتے ہیں
بہت دنوں بعد پھر سےمجھ کو رلا گئی ہیں
تم مجھے رلا سکتے ہوکہ میں نے اپنے آپ کو قتل کر کے
خوش دلوں کو رلا کے ہنستی ہےشمع اختر بجھا کے ہنستی ہے
مجھ کو رلا دو ذراایک پہر رات ہے
ان کو اک بار میں اے کاش رلا بھی سکتامیں کہ شاعر ہوں میں پیغام بر فطرت ہوں
بن موسم کے جو آئی تھیمجھے رلا کے وہ برسات گئی
گلی میں کھیل رہا تھا پڑوس کا بچہبلا کر پاس اسے مار کر رلا بھی چکا
بدلاؤ جو اک روتے شخص کو ہنسا دےاور ہنستے کو رلا دے
ننھی دیتی نہیں ہے کھیر اپنیرو کے دیکھا رلا کے دیکھ لیا
جس نے ایک بارش میں اسے رلا دیا
اب ماؤں کوجسموں میں بارود کی بو اور لاشوں میں سکے کے چھید رلا دیتے ہیں
فخر شنکر ہیں رلا رام اور متھرا داس بھیقابل عزت نرندر سنگھ سے سیاس بھی
یہ تو ہنستے بستے انسان کورلا دیتی ہے
کہیں پہ آنکھوں میں ریت بن کرچبھن کی صورت رلا رہے ہیں
کہ اس نے مجھے اپنے غم میں رلا کربڑا معرکہ کوئی سر کر لیا ہے
سنو گر سن سکو تم داستان خوں چکاں میریرلا دے گی مگر آنسو لہو کے داستاں میری
یاد تیری رلا رہی ہے آجدل میں ہوکیں اٹھا رہی ہے آج
کبھی دو لفظوں میں روتوں کو ہنسا دیتا ہےہنسنے والوں کو کبھی تو ہی رلا دیتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books