aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rulaayaa"
جس آنکھ نے عمر بھر رلایااس آنکھ کو بے وضو ہی رکھنا
بس ایک رنگ وفا نہیں ہیںاس ایک رنگت کی آرزو نے لہو رلایا ہے آدمی کو
تم نے خود آپ جلایا ہے وہ خوابوں کا بہشتتم نے جس طرح جلایا ہے رلایا ہے مجھے
داستاں گل کی خزاں میں نہ سنا اے بلبلہنستے ہنستے ہمیں ظالم نہ رلانا ہرگز
مری پیاری سی گڑیا کورلایا تو
کبھی تو خود رویا محفل میںکبھی انہیں خلوت میں رلایا
اب کے ہم نے سوچا ہےجس نے بھی رلایا ہو
میں یہ بھی بھول جاؤں گیکہ اس ہونے کی لذت اور ذلت نے مجھے کیا کیا رلایا ہے
رزم تحریر کیا یوں کہ جہاں کانپ اٹھامرثیہ لکھ کے زمانے کو رلایا کیا کیا
کسی ہاتھ کی ایک ہلکی سی دھپ نےرلایا تھا تم کو
اپنے احساس کی پرواز بڑھانے کے لئےیاد ہے مدھ بھری آنکھوں کو رلایا تھا کبھی
جسے رلایا نہیں کرتےمحبت کو ضائع نہیں کرتے
ٹوٹے ہوئے دلوں نے رلایا ہے اس قدرٹوٹے ہوئے دلوں کی صدا ہو گیا ہے دل
مجھے وقت کی اس ادا پر بہت پیار آیامجھے وقت کی اس ادا نے رلایا
شاید اب لوٹ کے آئے نہ تری محفل میںاور کوئی دکھ نہ رلائے تجھے تنہائی میں
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
ہر دردمند دل کو رونا مرا رلا دےبے ہوش جو پڑے ہیں شاید انہیں جگا دے
وہ راگ چھیڑ مطرباطرب فزا، الم ربا
جو بن کے کلی مسکراتی ہے اکثرشب ہجر میں جو رلاتی ہے اکثر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books